دلیپ کمار کی وفات خیبرپختونخواہ سے لے کر ممبئی تک کا بہت بڑا نقصان ہے، شاہد آفریدی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز و سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے دلیپ کمار کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں […]

خیبرپختونخوا میں میٹرک کے امتحانات کب ہوں گے؟ وزیر تعلیم کانیا اعلان ہو گیا

پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے طلبہ کو خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات ہر حال میں 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ کچھ طلبہ امتحان ملتوی کرنے کیلئے سراپا احتجاج […]

سندھ نےافغان مہاجرین کیلئے قبائلی اضلاع، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں کیمپ لگانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے وفاق سے افغان مہاجرین کیلئے قبائلی اضلاع، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں کیمپ لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہاہے کہ افغان خانہ جنگی کی وجہ سے مہاجرین کی پاکستان کی […]

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں نے بھی گرمیوں کی مختصر چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا نے بھی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے چھٹیوں کا اعلان کیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور مدارس یکم جولائی سے 11 جولائی تک […]

شاہد آفریدی اگر اپنی سیاسی جماعت بناتے ہیں تو خیبرپختونخوا سے کلین سویپ کرسکتے ہیں،سابق کپتان راشد لطیف کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سابق ٹی ٹونٹی کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ شاھد آفریدی کو اپنی سیاسی جماعت بنانی چاہیے، یونس خان والے تنازعے کے پیچھے جو لوگ تھے وہ آج پی ایس ایل میں تین ٹیموں کے […]

خیبرپختونخوا میں قانون سازی کے حوالے سے خواتین ممبران صوبائی اسمبلی کی سوات میں اہم نشست

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی میں قانون سازی کے عمل سے جڑے ہوئے مختلف کمیٹیوں کی کارکردگیوں کا جائزہ لینے اور ضرورت کے مطابق نئی کمیٹیوں کی تشکیل کے لئے صوبائی اسمبلی کی خواتین ممبران کا دو روزہ اجلاس سیدوشریف میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں […]

خیبر پختونخوا کا ٹیکس فری بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور الاؤنسز میں 37 فیصد اضافہ

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے مالی سال 2021-22ء کے لئے 1118ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا ،مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 21 ہزار کرنے کی تجویز ، صوبائی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر کے […]

خیبرپختونخوا میں کون حکومت کر رہا ہے؟ سندھ حکومت کے ترجمان نے الزام عائد کر دیا

کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں فرشتے حکومت کررہے ہیں، شوکت خانم ہسپتال میں مفت علاج نہیں ہوتا، ہم نے کوویڈ کے انفیکشن کے لیے ہسپتال بنایا، شہری کوویڈ انفیکشن ڈیزیز […]

خیبرپختونخوا میں دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کے امتحانات کا آغاز کب ہو گا؟ شیڈول جاری

پشاور(آئی ین پی) خیبرپختونخوا حکومت نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12جولائی لینے کا اعلان کر دیا۔وزیرتعلیم کیپی شہرام ترکئی کے مطابق صوبے بھر میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12 جولائی سے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات منتخب […]

گذشتہ24 گھنٹے میں کورونا کے 4007 نئے کیس، سب سے زیادہ اموات پنجاب کے بعد خیبرپختونخواہ میں ریکارڈ کی گئیں

اسلام آباد۔ (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخواہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 88 اموات ہوئیں جن میں سے 40 اموات […]

کورونا پابندیاں، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

پشاور(آئی این پی)محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے کاروباری سرگرمیوں اور مارکیٹس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ کاروباری سرگرمیاں اور مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی، کاروباری سرگرمیاں، مارکیٹس ہفتے میں دو دن مکمل بند رہیں […]