حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کی بدولت پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا اعلان

پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی کا جو قافلہ 2013 میں شروع ہوا تھا وہ آئے روز بڑھتا جارہا ہے، آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گا، وزیراعظم عمران خان اور موجودہ حکومت کی عوام […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع، پی ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہے جو کہ چند دن تک جاری رہنے کا امکان ہے، […]

اسپیکر اسد قیصرخیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخاب میں غلطیوں کا عتراف کر لیا، اسپیکر ہاؤس سے کوئی بھی براہ راست کام کی منظوری نہیں دی جائے گی، اپنے گاؤں عوامی اجتماع سے خطاب

صوابی(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 19دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہم سے جو کو تاہی ہوئی،ہمیں اس کا اندازہ ہو چکا ہے،آئندہ ہر ویلج کونسل میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے کیلئے […]

خیبرپختونخوا کی عوام کیلئے بڑا تحفہ، حکومت نے ایک اور ایکسپریس وے اورموٹروے کی منظوری دیدی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں ایک اور ایکسپریس وے اور موٹروے کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ محمود خان کی زیرصدارت ہونے والے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کمیٹی کے اجلاس میں دیر ایکسپریس وے اور پشاور ڈی آئی خان موٹروے کی تعمیر کی منظوری […]

خیبرپختونخوا الیکشن میں ناکامی کے بعد وزیراعظم عمران خان سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ رانا شمیم پریشان ہیں، انہیں اندازہ نہیں تھا اس بیان حلفی کے نتائج کیا ہوں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رانا […]

پروٹوکول اور سیکیورٹی کے بغیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے چھاپے، 2 پٹواری معطل

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سیکیورٹی پروٹوکول کے بغیر پشاورکے مختلف علاقوں اور دفاتر کا دورہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ محمودخان نے تحصیلدار آفس میں قائم سروس ڈیلیوری سینٹر، رجسٹرار آفس اور دیگر دفاتر کا معائنہ کیا۔نجی ٹی وی ہم […]

خیبر پختونخوا،بلدیاتی الیکشن، پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹی کرنیوالے کلاس فورملازمین اعزازیئے سے محروم

ڈیر ہ اسماعیل خان (آئی این پی) بلدیاتی الیکشن کے دوران پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹی کرنے والے کلاس فور کلازمین تاحال2000 روپے کے سرکاری اعزازیئے سے محروم، حکومت نے پریذائڈنگ افسران کو پولنگ بیگ جمع کرانے کے موقع پر نقد ادائیگی کا اعلامیہ جاری کیا […]

خیبرپختونخوا میں ہلکی بارش اورسوات میں برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا، مزید برفباری کی پیشگوئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش اورسوات میں برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا ہے، خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے،کھانوں کے شوقین افراد ٹھنڈے موسم میں گھروں سے باہر نکل […]

پرویزخٹک کو دوبارہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کی تیاریاں، سینئر تجزیہ کار نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلیٰ بنائے جانے کا امکان۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب محمود خان کو ہٹا کر پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر تجزیہ کار نے دعویٰ کیا […]

خیبرپختونخواہ، ایک شخص کی دونوں بیویاں کونسلر منتخب ہو گئیں

مردان (پی این آئی)ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ہاری ہوئی خاتون 3 مردوں کو شکست دے کر جنر ل کونسلر منتخب ہوگئی ہے۔اشفاق حسین نامی شخص کی دو بیویاں بلدیاتی انتخابات میں میدان میں تھیں ،پہلی کلثوم بی بی خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی کے ووٹ، جے یو آئی کے ووٹوں سے کتنے فیصد زیادہ نکلے؟ اعدادوشمار آگئے

لاہور (پی این آئی) کے پی بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی 24 فیصد ووٹ لے کر ہارگئی جبکہ جے یو آئی 23 فیصد ووٹ لےکر جیت گئی۔ 2018ء کے عام انتخابات میں اپوزیشن نے اسی بنیاد پر الیکشن کو دھاندلی زدہ کہا کہ ہم […]