خیبر پختونخوا ، ضلعی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 25 اسٹنٹ کمشنرا، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کی نئی پوسٹنگ کی تفصیل جاری

پشاور(آ ئی این پی)حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر گریڈ 17 کے 25 افسران کے تبادلوں و تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کولائی پالس محمد نعمان خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صوابی مہران خان، اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ سوات شکیل […]

خیبر پختونخوا، تین سال میں 56 نئے کالج قائم کرنے کا منصوبہ،30 ہزار طلبہ کو داخلہ دیا جائے گا، شمسی توانائی سے بجلی فراہم کی جائے گی

پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ بندوبستی اضلاع میں بھی کالجوں شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے تجاویز پیش کی جائیں،ان اضلاع کے کالجز کو بھی بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے،،معیاری تعلیم کے فروغ کو اپنی […]

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے تباہی ٗ 7 افراد جاں بحق ، 16 زخمی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے […]

پنجاب ، خیبر پختونخوا میں شدید دھند، موٹروے ایم 1، ایم 2، ایم 3، ایم 4 اور ایم 14 بند علامہ اقبال ائیرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثر

لاہور (آئی این پی)شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1، ایم 2، ایم 3، ایم 4 ، ایم 5 اور ایم 14 بند کردیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوابی سے برہان تک ، اسلام آباد سے لاہور تک اور فیض پور سے درکھانہ تک شدید […]

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما کا بڑا اعتراف

اسلام آباد ( پی این آئی) 1999 میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکیل اعتزاز احسن نے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اعتزاز احسن نے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کہتے تھے لڑیں گے لیکن […]

خیبر پختونخوا کےضم اضلاع کا ترقیاتی بجٹ بڑھا کر 70 ارب روپے کر دیا گیا

پشاور (آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ضم اضلاع کی ترقی کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے اور اس مقصد کے لیے ضم اضلاع کے ترقیاتی بجٹ […]

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون خیبر پختونخوا سے شو بز انڈسٹری کے بڑے اداکار کا انتقال

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم رشید ناز کے بیٹے حسن نعمان کا کہنا ہے کہ ان کے والد کافی عرصے سے علیل […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے، موٹروے کہاں کہاں سے بند؟

لاہور (آئی این پی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، دھند کے باعث فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ملک کے بیشتر علاقوں […]

پنجاب کی طرف سے خیبر پختونخوا کوگندم کی ترسیل پر پابندی، فلور ملز ایسوسی ایشن نے کے پی حکومت سے مطالبہ کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صابر احمد بنگش نے کہا کہ پنجاب کی طرف سے خیبر پختونخوا کوگندم کی ترسیل پر پابندی لگائی جارہی ہیں،خیبر پختونخوا حکومت ان پابندیوں کاسختی سے نوٹس لے۔اتوار کو پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی […]

خیبرپختونخوا میں ناکامی، پی ٹی آئی کی پہلی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما جے یو آئی میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑی وکٹ گرادی۔ پی ٹی آئی دبئی کے نائب صدر اور صوبائی نائب صدر ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔ پی ٹی آئی دبئی […]

خیبر پختونخوا، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے فوجی دستوں کی تعیناتی اور نقل و حرکت کے لیے فوج […]