خیبر پختونخواہ کی عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضور بکنے والے غداروں کومسترد کر دیا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کوشدت سے مسترد کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کے پی کے عوام نے بیرونی […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی پہلے نمبر پر

پشاور (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیچھے رہنے کے بعد خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی پہلے نمبر پر آ رہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات جو گزشتہ روز منعقد ہوئے ان کے نتائج سامنے آنے کا […]

خیبر پختونخوا، اپوزیشن نے عدم اعتماد لانے کی غلطی کی تودن میں تارے دکھا دیں گے، وزیر اعلیٰ محمود خان نے چیلنج دے دیا

پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ا للہ کرے کہ اپوزیشن جماعتیں صوبائی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کی غلطی کریں تاکہ وہ انہیں دن میں تارے دکھا دیں، جن لوگوں کا آپس میں ایک دوسرے پر اعتماد نہیں وہ […]

خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 1318کونسلرزبلامقابلہ منتخب،کون کون شامل؟

اسلام آ باد(آئی این پی ) خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن کے دوسریمرحلے میں 18اضلاع سے ایک ہزار 318کونسلرزبلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ویلج ونیبرہڈکونسلز میں جنرل نشستوں پر 351امیدواربلامقابلہ منتخب ہوئے۔ خواتین نشستوں پر 533،مزدورکسان کی نشست پر 151 کونسلرزبلامقابلہ منتخب ہوئے۔ نوجوانوں کی […]

ن لیگ خیبر پختونخوا میں بھی متحرک، وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے کے حوالے سے قرارداد صوبائی اسمبلی میں جمع کرا دی

پشاور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کے حوالے سے قراردادصوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے (ن) لیگ کے رکن اختیارولی کی جانب سے جمع کردہ قراردادمیں کہاگیاہے کہ اپوزیشن کے عدم اعتماد تحریک میں ساتھ دینے […]

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ ملتوی ہوا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وضاحت کر دی

پشاور(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی ہونے کی خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا،خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں ووٹنگ 31 مارچ کو ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے […]

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کب جمع کرائی جائے گی؟

پشاور(آئی این پی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آئندہ چند روز میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف […]

اپوزیشن کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا۔ اپوزیشن قیادت نے تحریک عدم اعتماد کی قرارد اد تیار کرنے کی منظوری دید ی ہے اور آئندہ چند روز میں […]

خیبر پختونخوا کے بڑے شہر میں کورونا کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہونے پر پابندیاں عائد کر دی گئیں

پشاور)آئی این پی)محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختونخوا نے ضلع مردان میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح 10 فیصدسے زیادہ ہونے پر ضلع میں مختلف پابندیاں عائد کی ہے جس کا اطلاق آج 22 فروری سے ہی ہوگا۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب […]

پنشن نظام یونہی چلتا رہا تو پنشن اور تنخواہوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا، وزیر خزانہ خیبر پختونخوا نے خبردار کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ پنشن نظام ختم نہیں کیا،اس میں اصلاحات لائی جارہی ہیں، پنشن ختم نہیں ہورہی بلکہ اسے مزید محفوظ بنارہے ہیں، پنشن کے پی کاسب سے بڑابجٹ […]

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں شاندار کم بیک، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اکثریت حاصل کرنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف خیبرپختونخواہ کے صدر اور وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات کی شکست کوزندگی بھر یاد رکھیں گی،صوبے میں پی ٹی آئی ختم ہونے کا پروپیگنڈا کیا گیا، لیکن ن لیگ اور پیپلزپارٹی […]