میں شرمندہ ہوں ناجائز طریقے سے ویکسین لگوانے پر عفت عمر نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی) معروف پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے ناجائز طریقے سے کورونا ویکسین لگوانے پر معافی مانگ لی۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عفت عمر نے لکھا ” مجھے افسوس ہے، میں شرمندہ ہوں، دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتی ہوں، میں اس کا […]

اب دھاندلی نہیں ہو گی، وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی جس میں مختلف قانونی امور اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے یا بند رکھنے سے متعلق حتمی فیصلہ (آج)منگل کے روز ہونے والے این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا۔پیر کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کریں، طلبا کا احتجاج زور پکڑ گیا، بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی )میٹرک اور انٹر کے طلبہ نے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل لاہور بورڈ کی جانب سے طلبہ کو آگاہ کیا گیا تھاکہ میٹرک […]

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ 11 اپریل تک بند کردی گئی

مانسہرہ (آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کو بھی 11 اپریل تک بند کردیا گیا تاہم بٹگرام کیمپس میں کلاسز بدستور جاری رہیں گی۔ ہزارہ یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے طلبا […]

19 ہزار سرکاری نوکریاں کن لوگوں کو دینے کا اعلان کر دیا گیا؟

اہور(آئی این پی )معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی مسیحی کمیونٹی بین المذاہب ہم آہنگی کا حسین مظہر ہے وطن عزیز میں قومی یکجہتی کو پروان چڑھانے میں مسیحی کمیونٹی اپنا بھرپورکردار […]

لاک ڈائون کے متحمل نہیں ہو سکتے، عوام ایس او پیز پر مکمل عمل کریں پی ٹی آئی لیڈر نے اپیل کر دیا

لاہور (آئی این پی)وزیر ہاسنگ و اربن ڈویلپمنٹ پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کورونا کے حوالے سے ملک مکمل لاک ڈان کا متحمل نہیں ہو سکتا،اسی تناظر میں حکومت پنجاب ایسے اقدامات اٹھا رہی ہے جس سے عوام کو سرکاری محکموں کی جانب […]

ہم تونواز شریف سے 7 ارب کا ضمانتی بانڈ مانگ رہے تھے لیکن ججز نے باہر بھیج دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کہہ رہے تھے شیورٹی بانڈ دو لیکن عدلیہ نے باہر بھیج دیا،ججوں کو فون کال کر کے فیصلے نہیں کروا سکتا،اکیلا کرپشن سے نہیں لڑسکتا عدلیہ ، نیب سمیت […]

تعلیمی اداروں کے فیصلے کے لیے اجلاس کب ہو گا؟وزیر تعلیم شفقت محمود نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ این سی اوسی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اجلاس 6اپریل کوطلب کیا جائے گا۔این سی اوسی کے اجلاس میں […]

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے حالات زیادہ خراب ہوئے تو ہم لاک ڈاؤن پر مجبور ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عوام سے ٹیلی فون کال پر مخاطب ہوءے اور کہا کہ […]

پی ڈی ایم کے بعد آنے والے دنوںمیں مسلم لیگ (ن) کا بھی شیرازہ بکھرنے جارہاہے ‘ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے بعد آنے والے دنوںمیں مسلم لیگ (ن) کا بھی شیرازہ بکھرنے جارہاہے ،مریم صفدر کی سولو فلائٹ کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کے سنجیدہ رہنما پارٹی سے لا […]