جے یو آئی کے بڑے لیڈر نے پیپلز پارٹی کے فیصلے کو سیاسی خود کشی قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے آج سیاسی خودکشی کرلی ہے، پیپلز پارٹی استعفے اس وقت دیتی جب انہوں نے باپ سے ووٹ لیے تھے،پیپلز پارٹی کے جانے کی خوشی ہوئی، اب […]

بیساکھی میلہ، ہزاروں بھارتی سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے

حسن ابدال (آئی این پی ) بیساکھی میلہ میں شرکت کرنے کے لیے ایک ہزار کے قریب بھارت سے آنے والے سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے ، یہ سکھ یاتری ننکانہ صاحب پنجہ صاحب حسن ابدال کرتارپورہ اور سچا سودا میں اپنے […]

فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات سونپی جائیگی یا نہیں؟ موجودہ وزیر اطلاعات شبلی فراز حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ فواد چوہدری اچھے وزیر اطلاعات ہو سکتے ہیں,انہیں وزارت دینے کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیاگیا،امید ہےیہ فیصلہ آئندہ ہفتے تک ہوجائے گا جو وزیر اعظم عمران خان چاہیں […]

جہانگیر ترین کسی پارٹی میں شامل ہوں گے یا اپنی پارٹی بنائیں گے؟ پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کو نہیں چھوڑا ہے ،پیپلز پارٹی کے دروازے ہر ایک کے لئے کھلے ہیں ، دیکھتے ہیں کہ جہانگیر […]

کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا وقت آگیا، فواد چوہدری کو اہم ترین وزارت سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم کی جانب سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے حوالے سے مشاورت مکمل […]

میں ڈسکہ الیکشن جیت گیا تھا،میرا جیتا ہوا الیکشن مجھ سے چھینا گیا پی ٹی آئی ا میدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن پرسنگین الزام لگا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو خصوصی مبارکباد دیتا ہوں جس نے پورا زور لگا کر الیکشن کو مینج کیا، 19فرروی […]

ن لیگی قیادت الیکشن کمیشن کے دفاع میں سرگرم ہو گئے

لاہور (آئی این پی ) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن سے یہ بات بھی درست ثابت ہوئی کہ ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی اور حکومتی غنڈہ گردی کے خلاف الیکشن کمیشن کے تاریخی فیصلے اور اس پر سپریم کورٹ […]

یکم رمضان کو بینکوں سے کٹوتی، زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے رواں سال کے لیے یکم رمضان کو بینکوں سے کٹوتی کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔ سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 […]

بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلا م آباد (آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز بنانے والے دوسرے تیز ترین کرکٹر بن گئے۔کرکٹ انفو کی رپورٹ کے مطابق 26 سالہ بابراعظم نے ہفتے کو 165 میچز میں 6 ہزار رنز […]

وفاق کے 11 سو ارب روپے سے کراچی میں تین نالوں پر کام ہو رہا ہے، سندھ کے وزیر کا انکشاف

کراچی (آئی این پی) وزیراطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے میں اربوں روپے غبن کی بات غلط ہے کیونکہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کام کررہی ہے۔ ہفتے کو کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب، فردوس عاشق اعوان نے ریٹرننگ افسر کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کر دیا

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات کے دوران ریٹرننگ افسر پر پہلے دن سے جو تحفظات تھے وہ آج بھی ہیں ووٹرز کو گمراہ کرنے والے […]