وزیر اعلی بلوچستان نے اپنے ہی احکامات ہوا میں اڑا دیئے

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے اپنے ہی احکامات ہوا میں اڑا دیئے ،دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود بڑی تعدادمیں لوگوں کی اجتماع منعقد کیا گیا ۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے خود کورونا وائرس کی تیسری لہر کو دعوت دیدی ۔جمعہ کے روز وزیراعلی بلوچستان جام […]

وزیراعظم عمران خان کب براہِ راست عوام کے سوالوں کا جواب دیںگے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان 4 اپریل کو براہ راست عوام کے سوالات کے جواب دیں گے ، اس مقصد کے لیے ٹیلی فون لائنز اتوار کی سہ پہر 3 بجے کھول دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب […]

ہائیکورٹ نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے پر پابندی کا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے پر پابندی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔درخواست گذار نےکی تھی کہ ملتان ڈی ایچ […]

حالات ٹھیک نہیں ہیں، عوام احتیاط کرے ورنہ فوج بلا کر کرفیو لگانا پڑے گا، عوام کو خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) عوام احتیاط کرے ورنہ فوج بلا کر کرفیو لگانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں […]

وزیراعظم عمران خان مزید کن کن وزرا کو فارغ کرنیوالے ہیں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد وزیر اعظم عمران خان ان ایکشن ، بہت سے وزراء کو جلد ’فائر‘ کرنے والے ہیں ، یہ بات سینئر صحافی و تجزیہ کار نے کہی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

سکولوں میں مزید چھٹیاں دینے کا امکان، وفاقی وزیر تعلیم نے واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا حالات خراب ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے، سکولوں کو بند رکھنا بڑا مشکل فیصلہ ہوتا ہے، بچوں کی صحت اولین ترجیح ہے، پرائیویٹ ایسوسی ایشنز کہتی سکول کھولیں، والدین کہتے […]

پاکستان نے عالمی سطح پر قرضوں کے ڈھانچے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

نیویارک ( آن لائن ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ ترقی پذیر اور پسماندہ ممالک کی طرف سے قرضوں کی پائیدار طور پر ادائیگی یقینی بنانے کے لئے ضروری اور لازمی ہے کہ عالمی سطح پر قرضوں […]

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے 9 شہروں میں ہر قسم کی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے 9 شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ، رکشہ، چنگچی، ویگن اور بسوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع نے […]

ایک اور صوبے میں ماسک نہ پہننے پر گرفتاریوں کا فیصلہ

پشاور (آئی این پی ) پشاور میں کورونا سے بچا کے لیے آج سے سیفٹی ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سیفٹی ماسک نہ پہننے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سی سی پی او پشاور عباس احسن کے […]

نجی تعلیمی ادارے آج اہم فیصلے کا اعلان کریں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے نجی تعلیمی اداروں کو31مارچ کا مجوزہ لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کردی ہے جبکہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ملک بھر کی تنظیمات سے مشاورت کے لیے وقت […]

وفاقی وزیر کے خاندان نےمکمل پروٹوکول کے ساتھ گھر پر ویکسین لگوائی، تحقیقات کا حکم دے دیا گیا

لاہور (آئی این پی )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی وزیرہائوسنگ طارق بشیر چیمہ کی جانب سے اثرورسوخ استعمال کرکیٹیموں سے اپنے چھوٹے بڑوں کو سرکاری ویکسین لگوانے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب […]