طلبا کا شدید احتجاج بھی کسی کام نہ آیا، کون کونسے کالجز نے امتحانات ملتوی کر دیئے؟

عمران یونس(پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے سمسٹر سسٹم آن کیمپس امتحانات کیخلاف طلبا کا پنجاب یونیورسٹی کے باہر احتجاج، روڈ بلاک کر دی، پنجاب یونیورسٹی نے مذاکرات کے بعد بی ایس سمسٹر سسٹم کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے۔تفصیلات کے […]

بچے تیاری کر لیں، وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کا اعلان کر دیا، تاریخ بتا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کوشش ہے پنجاب میں 11 اپریل کے بعد سکول کھل جائیں، پچھلے سال بچوں کو فیسوں میں رعایت اور نجی سکول بند کردیے تھے، اس بار بچوں کے والدین اور سکولوں دونوں کو […]

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا اور عید کب منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے رمضان المبارک کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عرب یونین برائے خلا باز اور سپیس سائنس کے سربراہ ابراہی الجروان نے گلف نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان المبارک کے چاند […]

پاکستان میں پہلا روزہ اور عید کب ہوگی؟ متوقع تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اس سال 30 روزے ہونگے ،پہلا روزہ 14 اپریل کو جبکہ عید 14 مئی کو ہوگی ،ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں یکم رمضان المبارک 14 اپریل بروز بدھ سے شروع ہوگا اور اس سال […]

پاکستان کے اہم ترین شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ آج ہو گا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے اہم ترینج ہو گا شہر لاہور میں کورونا کے زبردست پھیلاؤ کے باعث مکمل لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلہ آج ہو گا، وزیر پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے پانچ بڑے […]

عمران خان لاک ڈائون بعد میں لگانا پہلے عوام کو مفت ویکسین دو، مہاتیر نے کہا کارخانے بناؤ، عمران خان نے لنگر خانے بنا دیے، سراج الحق میدان میں آگئے

راولپنڈی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ جن لوگوں نے 70سالوں سے زائد سے قوم کو یرغمال بنایا اور اداروں کو ہائی جیک کیا، عوام کی طاقت سے ان کا یوم حساب آنے والا ہے،اتوار […]

پرائیویٹ تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ تاریخ بھی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے تحت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 11اپریل 2021 تک اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزارت تعلیم […]

پی ٹی سی ایل کا یکم اپریل سے کال چارجز بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)نے یکم اپریل سے کال چارجز بڑھانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق لینڈ لائن سے لینڈ لائن فی منٹ کال چارجز میں 20 پیسے اضافہ ہوگا اور فی منٹ […]

پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کا جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے پیش نظر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مرکزی اور صوبائی قائدین سے مشاورت کے بعد مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا […]

بچوں کا تعلیمی سال کا جو خسارہ بنے گا اس کا خمیازہ کرنا ممکن نہیں، امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے دوران سب سے زیادہ نقصان تعلیمی اداروں کاہوا ہے اور اگر ابھی بھی اسکول بند رہتے ہیں تو بچوں کا تعلیمی سال کاجو خسارہ بنے گا اس کا خمیازہ کرنا ممکن نہیں۔دوسرا معاملہ یہ بھی زیربحث رہا […]

نواز شریف اور جنرل مشرف سے ایک جیسا سلوک ہونا چاہیے، شبلی فراز کا نیا مؤقف

اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات شبلی فراز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کی حمایت کی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون کو پرویز مشرف کے ساتھ بھی یکساں سلوک کرنا […]