کس کس شہر میں بادل برسنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج بادل برسیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو گا۔ جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں […]

نیب ترامیم، سپریم کورٹ نے عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا

سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر […]

اختر مینگل نے استعفیٰ کیوں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف ڈاکٹر نثار ا حمدجٹ نےسردار اختر مینگل کے استعفے کی بڑی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نثار احمد جٹ کا کہنا ہے کہ رجیم چینج کے وقت اختر مینگل اور دیگر ان کے […]

شدید بارشیں۔۔ اربن فلڈنگ کا خدشہ ، ہائی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اربن فلڈنگ کے خدشہ کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے- وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کوہ سلیمان کے علاقے رود کوہی اور فلڈ کے خطرے کے پیش نظر ڈیرہ غازی خان […]

سیلابی صورتحال اور حالیہ بارشوں سے مزید تباہی، کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے 30 اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب […]

بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے) بلوچستان نے رواں مون سون کے دوران صوبے کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق رواں مون سون کے دوران صوبے کے آفت زدہ قرار […]

خیبر پختونخوا میں بارشیں، درجنوں افراد جاں بحق ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پشاور (پی این آئی ) پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر میدانی اور بالائی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، خیبر پختون خوا میں طوفانی بارشوں سے اب تک 68 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ خیبر پختون خوا میں […]

تعلیمی اداروں میں تعطیل کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

کراچی (پی این آئی)ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے نئی ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری پہلے نوٹیفکیشن میں ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ […]

وزیراعلیٰ بلوچستان نےسیلابی ریلے میں پھنسی فیملی کی جان بچانے والے بہادر ایکسکیویٹر ڈرائیور کو بڑا انعام دیدیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے افراد کو جان پر کھیل کر بچانے پر ایکسکیویٹر ڈرائیور کو نقد انعام اور ملازمت دینےکا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سے قلعہ عبداللہ کے بہادر ایکسکیویٹرڈرائیور محب اللہ […]

شدید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری، فلیش فلڈنگ کا خطرہ

لاہور(پی این آئی)پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں شدید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ مون سون بارشوں کا نیا سپیل گذشتہ شام سے شروع ہو چکا ہے۔     گزشتہ 24 گھنٹوں میں اٹک میں 51 ملی میٹر، جہلم […]

آئندہ چند روز میں موسلا دھار بارشیں، کون کون سے علاقے متاثر ہوں گے؟

کراچی(پی این آئی): چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی میں 27 سے 31 اگست کے دوران متوقع موسلا دھار بارش سے آگاہ کیا جس پر مراد علی شاہ نے تمام بلدیاتی اداروں کو متحرک رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ کراچی میں […]