بلوچستان، بولان کے علاقے سے 4 لاشیں برآمد

بولان کے علاقے کول پور سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق چاروں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ 4 افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی ہیں۔پی ڈی ایم […]

کیپٹن (ر) صفدر نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ایکسٹینشن مانگ رہے تھے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ پاناما کیس کا فیصلہ دینے […]

سیلابی صورتحال کا خدشہ،ہائی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی)پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے 25 اگست سے 29 اگست تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانولہ، ملتان، بہاولپور، سرگودھا، گجرات، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال ڈویژنز میں بارشیں […]

چینی مہنگی ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی) چینی مہنگی ہونے کا امکان، مزید 1 لاکھ ٹن چینی بیرون ممالک فروخت کی اجازت دینے کا عندیہ دے دیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا […]

خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 65 جاں بحق

خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کے باعث 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں کے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق […]

طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی, درجنوں کچے مکانات گرگئے

کوئٹہ (پی این آئی)طاقتور مون سون سسٹم بلوچستان کے شمال بالائی علاقوں میں اثر انداز ہو رہا ہے ۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق سسٹم کے باعث کوہ سلیمان اور کیرتھر رینج میں موسلادھار بارش ہوئی اور بعض مقامات پرآج طوفانی ہوائیں چلنے […]

کن کن شہروں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری؟

پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں 50، راولپنڈی میں 39، ساہیوال میں 79، ٹوبہ ٹیک […]

آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار، سیلابی صورتحال کا خطرہ

لاہور(پی این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔ دریائے چناب میں مرالہ خانکی اور قادرآباد میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ دریائے چناب میں سیلابی پانی کی سطح 2 لاکھ کیوسک سے اڑھائی لاکھ کیوسک تک […]

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، جانی نقصان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھرمیں جاری موسلادھار بارشوں سے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان بارے رپورٹ جاری کر دی ہے […]

بارشوں کا نیا سلسلہ سر پر آ گیا؟ تیاری پکڑ لیں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے سندھ میں داخل ہوگا، ملک میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 اگست تک کراچی، گھوٹکی، میرپورخاص، عمرکوٹ، سانگھڑ، ٹھٹہ اور […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور (پی این آئی )پی ڈی ایم اے نے 18 اگست تک پنجاب بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں جہلم 30 ملی میٹر، منگلا 25 جبکہ سیالکوٹ اور گجرانوالہ […]