طوفانی بارشوں سے طغیانی، الرٹ جاری

ڈیرہ غازیخان(پی این آئی )ڈیرہ غازیخان کے کوہ سلیمان ایریا میں رودکوہیوں کے پانی سے طغیانی ، الرٹ جاری کر دیا گیا ۔ سخی سرور رودکوہی میں چند گھنٹوں میں 32 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزرے گا۔ سخی سرور کی کل کیپسٹی 32643 کیوسک […]

موسلا دھار بارش کے باعث کن علاقوں میں سیلابی صورتحال؟

گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ بلوچستان کےسیلاب متاثرہ علاقے زیارت میں بارشوں کے بعد 3 یونین کونسلیں زندرہ، کواس اور منڑہ سیلاب سے متاثرہوئی ہیں، منڑہ ڈیم سیلاب سے 3 اسکول، ایک بیسک […]

پاکستان کے کن علاقوں کے لیے فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی؟

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے دریائے سندھ سے ملحقہ اضلاع میں فلڈ وارننگ جاری کردی ۔ پی ڈی ایم اے نے کمشنر سرگودھا، ڈیرہ غازی خان اور کمشنر بہاولپور کو الرٹ جاری کردیا جب کہ ڈی سی میانوالی، بھکر ،لیہ، مظفرگڑھ، راجن پوراور رحیم […]

مون سون بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، سیلاب کی وارننگ جاری

لاہور(پی این آئی) مون سون بارشوں سے دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق رواں سال مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی اور بوسیدہ عمارتوں کے گرنے کے […]

جنرل باجوہ سے ملاقات، محمد زبیر نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق گورنر محمد زبیر نے الزام عائد کیا ہے کہ جنرل باجوہ سے ملاقات نوازشریف اور مریم نواز کے کہنے پر کی تھی، ہمارا واضح مقصد عمران خان کو ہٹانا تھا۔     آج اگر عمران خان فوج سے بات […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، اب تک کتنا جانی نقصان ہوچکا ہے؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ان کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں گذشتہ تین روز کے دوران کم سے کم 27 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ قدرتی آفات سے […]

مون سون بارشیں، اب تک کتنا جانی اور مالی نقصان ہوچکا ہے؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی )پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث 6 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوئے، جاں بحق ہونیوالوں میں 1 بچہ اور 5 عورتیں شامل ہیں۔ ماہ جولائی میں بارشوں کے […]

ہماری حکومت لانے اور پھر گرانے میں کس کا کردار تھا؟ شفقت محمود کے انکشافات

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ہمیں حکومت میں لانے پھر ہماری حکومت گرانے اور پی ڈی ایم کی حکومت بنانے میں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کا رول تھا۔ […]

ن لیگ سے راہیں جُدا کرنیوالے سیاسی رہنما نے عمران خان کو مقبول ترین لیڈر قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) آصف کرمانی نے عمران خان کو ملک کا سب سے مقبول لیڈر قرار دے دیا۔     تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی اختیار کرنے والے نواز شریف کے سابقہ قریبی ساتھی آصف کرمانی نے کہا کہ کسی […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی ) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 25 جولائی تک بارشوں کا سپیل جاری رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 25 جولائی تک لاہور […]

مون سون بارشیں، سیلابی صورتحال میں قیمتی جانی نقصان ہوگیا

پشاور(پی این آئی)محکمہ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 7جون سے تاحال ہونے والی مون سون بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال میں 9افراد جاں بحق ہوئے چھتیں اور دیواریں گرنے سے 25سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔     محکمہ پی […]