تورغر میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ سے کئی مکانات تباہ، 11 افراد جاں بحق

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث کئی مکانات تباہ ہو گئے۔مقامی پولیس کے مطابق تورغر کے گاؤں جھٹکا کنڑا میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں 3 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے […]

بارشوں کا سلسلہ رکے گا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے مختلف علاقوں میں مسلسل دو روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتوار کو بھی اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، زیریں سندھ، خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک […]

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس، گھروں سے باہر نکل آئے

سوات (پی این آئی)پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس، گھروں سے باہر نکل آئے۔۔۔ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا […]

یونیورسل ہیلتھ کوریج کی فراہمی موجودہ حکومت کے ویژن کا اہم جزو ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے صحت کارڈ کی فراہمی کو موجودہ حکومت کا انتہائی اہم اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یونیورسل ہیلتھ کوریج کی فراہمی موجودہ حکومت کے ویژن کا اہم جزو ہے،معاشرے کے کمزور طبقات تک صحت کی معیاری سہولیات […]

تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں،تعطیلات میں 15 ستمبر تک توسیع

پشاور (آئی این پی ) صوبائی حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔این سی اوسی کے گزشتہ روزفیصلوں کی روشنی میں خیبرپختونخواہ حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں۔ محکمہ تعلیم اس ضمن میں […]

ملک کے ہر حصے میں بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر ، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ۔اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ […]

پی ٹی آئی حکومت کو ایک اور میگا پراجیکٹ، ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت ایک اور میگا پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے تیار، 276 ارب روپے کی لاگت سے ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے اپنی حکومت کے […]

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشیں! محکمہ موسمیات نے ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان، کشمیر، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی […]

پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئیں

پشاور (آئی این پی ) صوبائی حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔این سی اوسی کے گزشتہ روزفیصلوں کی روشنی میں خیبرپختونخواہ حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں۔ محکمہ تعلیم اس ضمن میں […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، ملک بھر میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ۔اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔اسلام آباد میں جزوی ابر آلود رہنے […]