این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی) نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کرلیا، 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے اٹھارہ ستمبر تک بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا کی صورتحال […]

افغان طالبان کو دنیا سے متعارف کرانے والے معتبر صحافی و تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی انتقال کرگئے

پشاور (پی این آئی) سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے ایک اور سینئر و نامور صحافی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں مقیم سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی جمعرات کی رات کو […]

کس صوبائی حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ہے؟ عوام نے گیلپ کے تازہ ترین سروے میں فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ یا بلوچستان، کس صوبائی حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ہے؟ گیلپ پاکستان کے سروے کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے حال ہی میں کروائے گئے سروے […]

سی پیک کے تحت ایک اور موٹروے کی تعمیر مکمل کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے تحت292 کلومیٹر طویل 122 ارب روپے سے زائد مالیت کامنصوبہ ہکلہ ۔ڈی آئی خان موٹروےتکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ […]

آٹے کی بوری کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ کر دیاگیا

پشاور (پی این آئی) آٹے کی بوری کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں چند ہی روز میں آٹے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملک کے دیگر […]

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔محکمہ مو […]

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں، پوسٹ مون سون بارشوں کے سلسلے نے علاقوں کو جل تھل کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 7 دنوں کیلئے پاکستان بھر کی پیشگوئی ۔شمال میں پوسٹ مون سون کی گرج چمک کیساتھ تیز بارش متوقع ہے۔بعض مقامات پر ہفتے بھر میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان، ملک بھر میں بارشیں متوقع ہیں۔ پنجاب، خیبر […]

او ڈی جی سی ایل نے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے

کراچی(آئی این پی) او ڈی جی سی ایل نے صوبہ خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے ، کمپنی یومیہ11.361 ملین اسٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس ،895 بیرل خام تیل فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو تیل وگیس کی تلاش کے سلسلے […]

تین سال کی مختصر مدت میں برسوں کے کام نمٹائے ، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے خیبر پختونخواکے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،بین الصوبائی ہم آہنگی کے فرو غ اورصوبوں کے درمیان روابط مزیدمضبوط بنانے کے حوالے سیتبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلی پنجاب عثمان […]

پاکستان کا ایک اور علاقہ جہاں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا، یومیہ کتنا تیل اور گیس حاصل ہو گا؟

پشاور (پی این آئی) پاکستان کا ایک اور علاقہ جہاں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا، یومیہ کتنا تیل اور گیس حاصل ہو گا؟۔۔۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے […]

وفاقی حکومت نے 1لاکھ 7ہزار 232اسامیوں کا خاتمہ کردیا

پشاور(پی این آئی)وفاقی حکومت نے مسلسل تین سالوں سے خالی پڑی 1لاکھ 7ہزار 232آسامیوں کو ختم کردیا گیا ہے، اس وقت وفاقی حکومت کے منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 6لاکھ 72ہزار 317ہے ۔ تاہم 5لاکھ 56ہزار 82پوسٹوں پر ملازمین تعینات ہیں ۔ اس ضمن میں […]