سابق فاٹا میں اقتصادی اور معاشی شعبوں کی ترقی علاقہ کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ دہشتگردی کی وجہ سے سابق فاٹا معاشی، اقتصادی اور سماجی طور پر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اس لیے اس علاقہ کی معاشی اور اقتصادی ترقی کے لیے سب کو ملکر […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، چھ اضلاع جہاں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی اسی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال میں بہتری پر18اضلاع میں سکول کھولنے کا اعلان کردیا،ان اضلاع میں 16ستمبر سے 50فیصد حاضری کے ساتھ سکول کھل جائیں گے، لاہور سمیت […]

وفاقی حکومت کا تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ پیغام جاری کیا ہے کہ مجھے یہ اطلاع دیتے […]

تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی افواہیں این سی او سی نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد( پی این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ سنٹر نے تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید کر دی ۔اپنے ایک بیان میں این سی او سی نے کہا کہ یکم اکتوبر تک تعلیمی اداروں کی بندش کی خبریں جھوٹی ہیں۔بیان […]

حکومت نے کورونا کی وجہ سے بند تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر طلبا کی ویکسی نیشن ہو چکی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا کی وجہ سے بند تمام تعلیمی ادارے جلد از جلد کھولنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود […]

بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط

پشاور(آئی این پی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)میں سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا، تفصیل کے مطابق بی آر ٹی میں 20ستمبر کے بعد سفر کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کردیا گیا ہے، 20ستمبر […]

یا اللہ خیر، زمین پھر شدید زلزلے سے لرز اٹھی، تشویشناک خبر آگئی

سوات (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما […]

سندھ میں پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان، کون کون پیپلزپارٹی سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والا ہے؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی لائرزفورم کے سینکڑوں وکلا پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے ، شمولیت کا اعلان وزیراعظم عمران خان کی سندھ آمد کے موقع پرکیا جائے گا۔ اس سلسلے میں مصطفیٰ مہیسر کی قیادت میں وفد کی […]

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، پی ٹی آئی 63 اور ن لیگ 59 وارڈز میں کامیاب، غیرسرکاری نتائج

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 212 وارڈز میں 1560 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔اسلام آباد میں […]

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن، تحریک انصاف پہلے نمبر پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری […]