گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کی نوید سنا دی

لاہور (پی این آئی) گرمی کو خیرباد کہنے کا وقت آگیا، بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کی نوید سنا دی گئی، اتوار سے ملک کے کئی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، بارشوں کے باعث درجہ حرارت میں کمی آنے کی […]

کورونا وبا کے باعث ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3ماہ کی توسیع کر دی گئی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں کورونا کے حوالے سے ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3ماہ کی توسیع کر دی،محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری صحت نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز اور 2ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر ہیلتھ ایمرجنسی […]

پیپلزپارٹی چھوڑنے والے اہم رہنما کی پارٹی میں واپسی، مرکزی رہنمائوں نے خوش آمدید کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور نوشہرہ سے سابق ممبر قومی اسمبلی انجنئیر طارق خٹک نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے ،واضح رہے کہ اس سے قبل طارق خٹک پیپلز پارٹی چھوڑ کر جمعیت […]

پولیو وائرس خاتمے کی جانب گامزن، کتنے عرصے سے نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کےمعاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ گذشتہ سات ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ 20 ستمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے […]

حکومت نے غیر حاضر رہنے والے طلبا کو امتحانات میں پاس نہ کرنے کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)حکومت کی جانب سے امتحانات میں میٹرک اور انٹر کے طلبا کو پاس کرنے کا معاملہ، امتحانات میں غیر حاضر طلبا کو پاس کرنے کے حوالے سے وضاحت پیش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 66 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 27 ہزار 4 ہوگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 66 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 4 ہوگئی، مزید 3 ہزار 12 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد […]

تعلیمی ادارے 22ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کا ضلع بنوں کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا فیصلہ کرلیا ہے، این سی اوسی نے ضلع بنوں سمیت پنجاب کے5 اضلاع میں کورونا صورتحال کو تشویشناک قرار دیا تھا، جس کے تحت ضلع بنوں میں کورونا کی تشویشناک صورتحال […]

ہفتے میں 2 دن تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

ہفتاسلام آباد (پی این آئی)صوبائی حکومت نے ہفتے میں 2 دن تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تاہم آؤٹ ڈورتقریبات میں زیادہ سے زیادہ 400 افراد کی شرکت کی اجازت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے این سی او سی […]

ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی کی لہر لیکن وہ شہر جہاں آج بھی بارش ہو گی، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ ،خطہ پو ٹھو ہار، گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اور […]

گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے بڑی خوشخبری ملنے والی ہے، اعلان کر دیا گیا

لکی مروت (پی این آئی) سردیوں کی آمد سے قبل گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے خوشخبری ملنے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل خبر سامنے آئی تھی کہ ملک میں گیس کے ذخائر میں تیزی سے کمی واقع ہو رہی […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیاں عائد

اسلام آباد(آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے تاہم کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں ۔ وفاقی […]