آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں وزیر اعظم عمران خان کو اہم بریفنگ

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں وزیر اعظم عمران خان کو خطے کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔وزیر اعظم نے سیاسی و عسکری قیادت کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔جہاں انہیں افغانستان کی حالیہ […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے 24گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ ، کشمیر اوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔   اسلام […]

26ستمبر سے بارشوں کا نیا سلسلہ کن کن علاقوں میں برسے گا؟ اکتوبر کے پہلے ہفتے بھی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔ سندھ کے جنوبی و زیریں علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان۔تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق ملک […]

آندھی، تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز مشرقی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اورمشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش۔اس دوران سندھ میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔   اسلام آباد میں موسم خشک جبکہ شام/رات میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ […]

پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں ڈارائیورز، آپریٹرز اورمسافروں کیلئے کرونا وباء سے بچائو کی ویکسینیشن کا اعلان

پشاور(آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (NCOC ) کے اجلاس کے فیصلوں کی پیروی کرتے ہوئے جس کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں اور ٹرمینلز وغیرہ کو کرونا وباء (Covid-19 ) کے پھیلائو کے شدید خطرات کے حامل مقامات قرار دیا گیا ہے چونکہ ٹرانسپورٹرز ، […]

ملک میں کورونا کی چوتھی لہر میں کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں 58 افراد جاں بحق اور 2300 سے زائد کیسز سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے […]

سعودی عرب کی جانب سےپاکستانی طلباو طالبات کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستانی طلباوطالبات کے لیے 25فیصد جامعات میں اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکالرشپ ڈپلومہ، ماسٹرز، پی ایچ ڈی کے600 طلبا کو دی جائے گی۔75 فیصد اسکالرشپس ایسے طلباوطالبات کی دی جائیں گی جو پاکستان سے اپلائی کریں […]

بورڈ امتحانات کے نتائج تنازعے کا شکار،کمیٹی تشکیل دے دی گئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختون خواہ میں ہونے والے بورڈ امتحانات کے نتائج متنازع بن گئے، جس کی تحقیقات کے لیے محکمہ تعلیم نے کمیٹی تشکیل دے دی۔ خیبرپختونخوا میں حالیہ بورڈنتائج متنازع بن گئے، جس پر محکمہ تعلیم نےبورڈامتحانات میں زیادہ نمبر ملنے کے معاملے […]

11سو میں سے 11سو نمبر ز حاصل کرکے ٹاپ کرنے والی لڑکی بڑی مشکل میں پڑ گئی

مردان (پی این آئی)صوبائی وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی نے طالبہ کے بورڈ امتحانات میں 11سو میں سے 11سو نمبر لینے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم کی جانب سے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو اس معاملے کی […]

آئندہ چند دنوں میں کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے چوبيس گھنٹوں کے دوران شمالی مشرقی بلوچستان کے کچھ حصوں میں بارش متوقع ہے۔بالائی جنوبی اور وسطی پنجاب کے کچھ حصوں میں بادل بننے اور بارش کے امکانات ھیں۔۔بالائی جنوبی کے پی کے میں کہیں کہیں بارش متوقع ہے اسی طرہ […]

ملک کے ان علاقوں میں گرج چمک اورتیز ہوائوں کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)بدھ کے روز پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی وجنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہے ۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات […]