غریب تو رُل گیا، آٹے کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ

پشاور (پی این آئی) آٹے کی قیمت میں 220روپے کا اضافہ، خیبرپختونخواہ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1350 روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ میں آٹے کی قیمت بے قابو ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت […]

رواں ماہ بھی بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں ریکارڈ توڑ برسات کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اکتوبر کے مہینے میں ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے رواں ماہ اکتوبر میں ملک بھر میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں […]

برفباری اور بارشیں! محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق موسم خزاں کا آغاز ہوگیا۔ جلد ہی موسم بدلنا شروع ہوگا 10 اکتوبر کہ بعد گرمی میں کمی ہوگی اور رات کہ وقت موسم خوشگوار رہیگا 10 اکتوبر کہ بعد بلوچستان میں رات کہ وقت ٹھنڈ پڑنے […]

مون سون کی آخری بارش، کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے ٹھنڈ ی ٹھنڈی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے وسطی و چند بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ مونسون کی آخری بارش کا امکان ہے۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت کمزور شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں سے وسطی […]

مسلم لیگ (ن )کو بڑا دھچکا لگ گیا، تحریک انصاف نے بڑی وکٹیں اڑا لیں

پشاور(پی این آئی) حکمراں جماعت تحریک انصاف نے ن لیگ اور اے این پی کی اہم وکٹیں اُڑا لیں، مسلم لیگ ن اور اے این پی کے سینئر رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کے ساتھ مزید دو پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) عامر لیاقت حسین کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید دو ارکانِ قومی اسمبلی نے اپنی نشستوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ “کراچی سے منتخب رکن اسمبلی […]

گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی و وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اسلام آباد میں صبح اورشام/رات کے دوران تیزہواؤں اورگرج […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے پر 10دکاندار گرفتار

چارسدہ(آئی این پی)صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں ویکسین نہ لگوانے والے 10دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق نوشہرہ میں ملازمین کی ویکسینیشن نہ کروانے پر دو شادی ہالز اور 2ریسٹورنٹس سیل کردیے گئے، مردان میں ایس او پیز کی خلاف پر […]

حکومت کا انٹر اور میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات لینے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے انٹر اور میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا ، 50فیصد سے کم نمبررز لینے والے دوبارہ امتحان دے سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے سپلیمنٹری امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا، چیئرمین تعلیمی بورڈ پشاور نصر اللہ خان […]

افسران کسانوں کی شکایات کے فوری حل کے لیے اقدامات کریں،حکومت کا کسانوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی ) حکومت نے کسانوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ افسران کسانوں کی شکایات کے فوری حل کے لیے اقدامات کریں، کسانوں کی آگاہی کے لیے ضلعی سطح پرمہم بھی […]