پیٹرول کی قیمتیں بے لگام، 16اکتوبر سے مزید 5سے 8روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )عمران خان حکومت میں پٹرول بے لگام ہو گیا ، ہر پندرہ دن بعد سرکش گھوڑے کی طرح دوڑ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ، 16اکتوبر کو ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

اکتوبر کے مہینے میں میں ریکارڈ توڑ بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، گرم کپڑے نکال لیں، موسمیاتی ادارے کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کے مطابق ماہِ اکتوبر میں معمول سے زیادہ سے کافی زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ معمول کے مطابق یا کچھ کم درجہ حرارت کے امکانات ہیں ۔ پاکستان کے مغربی اور شمالی حصّوں میں ژالہ باری اور تیز ہواؤں […]

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، کن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

پشاور(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا […]

وزیراعظم عمران خان نے 83 ہزار حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے مطابق پرائم منسٹر ڈیلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) کی جانب سے سنیچر کو جاری […]

شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم کابڑا فیصلہ 2549 اداروں کی جزوی حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم

اسلام آباد ( پی این آئی )وزیر اعظم نے 2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا ۔ 83741 شکایات دوبارہ کھول کر مجاز افسران کوضروری کاروائی کیلئے تفویض کیا جائے گا۔ پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ (پی […]

کورونا میں کمی کے بعد ڈینگی ڈنگ مارنے لگا، لاہوریے محتاط ہو جائیں، ڈینگی مچھر نے شہر میں پنجے گاڑ لیے

لاہور (پی این آئی) ایک طرف کورونا اپنی تباہیوں کو سمیٹ رہا ہے تو دوسری جانب پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے مزید کئی کیس سامنے آئے ہیں۔ پنجاب میں 189 مریض رپورٹ ہوئے جس میں سے 139 صرف لاہور میں ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں […]

ایک بار پھر وزیرخزانہ کی تبدیلی؟ کس کو دوبارہ وزیر خزانہ بنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ کو سینیٹر بنانے کے لیے نیا پلان تشکیل دے دیا ہے۔حکومت نے شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوسکا کہ کون سے سینیٹر […]

تین دن مسلسل بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

سلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے اگلے 10 روز کہ دوران ملک کہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا جب کہ اتوار سے منگل کہ دوران ملک کہ شمالی علاقاجات میں گرج چمک کہ ساتھ بارش اور برف باری پڑنے کا امکان […]

کورونا وباء کی شرح سب سے کم سطح پر، اموات کا سلسلہ جاری، جاں بحق کی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 26 افراد جاں بحق ہو نیکے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 58 ہوگئی، 912 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 56 ہزار […]

مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گر گئی ، مسلم لیگ ن کے اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل

پشاور(آن لائن)شانگلہ میں مسلم لیگ ن کی اھم وکٹ گر گئی سابق ممبر ضلع کونسل شانگلہ سرفراز خان مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے یہ اعلان انہوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات کے دوران […]

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کون ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے اہم تقرریوں اور تبادلوں کا اعلان کرتے ہوئے مختلف عہدوں کے لیے نئے ذمہ داران کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض […]