آج ملک بھر میں الیکشن کروائے جائیں تو مرکز میں کونسی جماعت کی حکومت ہو گی؟ معروف تجزیہ کار کا حیران کن دعویٰ

لاہور(پی این آئی)معروف صحافی اور تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہےکہ اگر موجودہ صورتحال میں آج الیکشن ہوں تو ایک ہنگ پارلیمنٹ سامنے آئے گی اور مرکز میں حکومت بنانے کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی چوائس پاکستان پیپلز پارٹی ہو گی ۔نجی ٹی وی کے […]

1300سے 2500سی سی انجن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر

پشاور(آئی این پی)صوبہ خیبر پختونخوا میں 1300سے 2500سی سی انجن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کردی گئی ، صوبائی محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ، جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آئندہ ماہ سے گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک […]

پاکستان کی تاریخ میں کبھی سول و عسکری قیادت کے اتنے اچھے تعلقات نہیں رہے جتنے آج ہیں، اس کا کریڈٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملہ پر سول و عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں، پاکستان کی تاریخ میں کبھی سول و عسکری قیادت کے اتنے […]

وہ گاڑیاں جن کی رجسٹریشن فیس 1روپیہ مقرر کر دی گئی

پشاور(پی این آئی )وہ گاڑیاں جن کی رجسٹریشن فیس 1روپیہ مقرر کر دی گئی۔۔۔  صوبہ خیبر پختونخوا میں 1300 سے 2500 سی سی انجن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کردی گئی ہے۔ محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ […]

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کے دوران پنجاب ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مکمل طور پر خشک رہیگا ۔جبکہ اس دوران دن کے وقت بیشتر علاقوں میں موسم قدرے گرم اوررات اور صبح کے اوقات شہری علاقوں […]

پنجاب حکومت نے اپنی نااہلی کی بدولت عوام کی جان کو داو پر لگا دیا ہے

لاہور (آئی این پی ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنی نااہلی اور تساہل کی بدولت عوام کی جان کو داو پر لگا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے ڈینگی وائرس […]

مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت کتنی ہو گی؟ حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کم سے کم ماہانہ اجرت یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دے […]

بالائی علاقوں میں برفباری کاسلسلہ جاری ۔۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی آمد کی نوید سنادی

اسلا آباد (پی این آئی)ملک میں حالیہ بارشو ں کے بعد سردی نے دستک دے دی ہے ۔ کئی علاقوں کی ہوائیں ٹھنڈی اور درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ بابوسر میں 2 روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے […]

ملک بھر میں سردیوں کی آمد لیکن وہ شہر جہاں آئندہ دنوں میں شدید گرمی کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) کراچی میں سردیوں کی آمد کی بجائے موسم مزید گرم ہونے کی پیشن گوئی، شہر قائد میں 13 اکتوبر کے بعد درجہ حرارت میں کمی کی بجائے مزید اضافہ ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات آئندہ چند روز کے دوران […]

آج کہاں کہاں بادل کھل کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتروسطی /جنوبی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان ، اسلام آباد، بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختونخوامیں آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا […]

موسم سرما کی پہلی برفباری اور بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، طوفانی بارشیں اور ژالہ باری

اسلام آباد(پی این آئی ) ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری اور بارش ہو گئی۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم سرد ہو گیا اور گرمی […]