ویکسین نہ لگوانے والےطلبہ پر کالج میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی گئی

کراچی (پی این آئی) صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔اس حوالے سےریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے […]

کرونا وائرس سے بگڑتی صورتحال، 5 شہر وں میں ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی )کرونا وباء کے کیسز میں پھر تیزی آنا شروع ہو گئی جس کے باعث وزارت صحت نے ملک کے پانچ شہروں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ وزارت صحت نے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کے اعداد و […]

اہم ملک نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کر دیں

منیلا(آئی این پی) فلپائن کی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث عائد کی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے اور 10ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتہ کو فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے نے پاکستان اور […]

این سی او سی کا خیبرپختونخوا، پنجاب کے مخصوص اضلاع میں اضافی بندشوں کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے رجحان کے پیش نظر پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف اضلاع میں 4ستمبر سے 12ستمبر تک تعلیمی شعبے کی بندش سمیت اضافی پابندیاں عائد کرنے […]

تعلیمی اداروں کو بند کریں گے یا نہیں؟ پرائیویٹ سکولز نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسکولز بند کرنےکا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے سربراہ کاشف مرزا نے کہا کہ سب جگہیں کُھلی ہیں تو پھر پرائیویٹ اسکولز بند کیوں؟ انہوں […]

نکاح لندن میں لیکن ’رخصتی اور ولیمہ‘ کب اور کہاں ہو گا؟ جنید صفدر نے بتا دیا

لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے کہا ہے کہ ان کی شادی کے حوالے سے پاکستان میں بھی تقریبات ہوں گی ۔ ایک ویب سائٹ کے ساتھ گفتگو میں جنید صفدر نے بتایا کہ […]

سندھ ،پانچ لاکھ بچوں نے سرکاری اسکولوں کو خیر باد کہہ دیا

کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ میں کرونا وبا کے باعث 5لاکھ بچوں نے سرکاری اسکولوں کو خیر باد کہہ دیا،نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کی ایک سرکاری رپورٹ میں سرکاری اسکولوں میں داخلوں میں نمایاں کمی کا انکشاف کیا گیا ہے،سندھ سرکار کا کہنا ہے […]

ریلوے میں سفر کے لیے 15 ستمبر سے انتہائی سخت شرط عائد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ریل کا ٹکٹ خریدنے کے لیے بہت سخت شرط عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ ریلویز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے مسافروں کو 15 ستمبر تک ٹرینوں پر سفر کی اجازت ہوگی، اس کے بعد ویکسینیشن […]

تاجروں نے بھوک ہڑتال کا علان کر دیا

کراچی(پی این آئی) کورونا کی پابندیوں کے باعث سندھ حکومت نےمختلف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ان پابندیوں نے تاجروں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ اس پر بطور احتجاج کراچی کے تاجروں نے آج سے بھوک ہڑتال کا اعلان […]

شاپنگ مالز میں بغیر ویکسینیشن افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر یکم ستمبر سے شہر کے تمام شاپنگ مالز میں بغیر ویکسینیشن افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ،نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر آفس لاہور میں کورونا وبا کے پیش نظر اہم اجلاس ہوا، جس میں کوویڈ […]

آسٹریلیا میں 3 پاکستانی طالب علموں نے خودکشی کر لی

اسلام آباد (پی این آئی )آسٹریلیا میں 3 پاکستانی طالب علموں نے خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کو بریفنگ دیتے ہوئے آسٹریلیا جانیوالے طالبعلم نے بتایا کہ کورونا کے بعد سے آسٹریلیا میں پاکستانی طلباء […]