حکومت نے غیر حاضر رہنے والے طلبا کو امتحانات میں پاس نہ کرنے کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)حکومت کی جانب سے امتحانات میں میٹرک اور انٹر کے طلبا کو پاس کرنے کا معاملہ، امتحانات میں غیر حاضر طلبا کو پاس کرنے کے حوالے سے وضاحت پیش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے […]

قوم اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو کبھی معاف نہیں کریگی، عثمان بزدار کا بیان

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو کبھی معاف نہیں کرے گی، اپوزیشن نے کورونا وبا پر بھی سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا ہے […]

تعلیمی ادارے 22ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کا ضلع بنوں کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا فیصلہ کرلیا ہے، این سی اوسی نے ضلع بنوں سمیت پنجاب کے5 اضلاع میں کورونا صورتحال کو تشویشناک قرار دیا تھا، جس کے تحت ضلع بنوں میں کورونا کی تشویشناک صورتحال […]

وفاقی حکومت کا تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ پیغام جاری کیا ہے کہ مجھے یہ اطلاع دیتے […]

وفاقی حکومت کا ویکسین نہ لگوانے والوں پر 30ستمبر کے بعد نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد( پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کورونا صورتحال میں بہتری پر ملک کے 18اضلاع میں پابندیوں میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے ویکسین نہ لگوانے والوں پر 30 ستمبر سےنئی پابندیاں عائد کردی۔ تفصیلات کے […]

حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے 10ویں اور12ویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا، جبکہ فیل ہونے والے طلبہ کو رعایتی 33 نمبر دے کر پاس کیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تعلیم وفنی تربیت شفقت محمود کی […]

حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا۔وفاقی وزارت تعلیم کے ذرائع نےبتایا کہ پیر کو وفاقی وزیر تعلیم […]

پی آئی اے کا کابل کے لیے فلائٹ آپریشن13 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

کابل/اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پیر 13ستمبر کو صبح 7 بج کر 30منٹ پر کابل روانہ ہوگی، افغانستان کی سول […]

تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں،تعطیلات میں 15 ستمبر تک توسیع

پشاور (آئی این پی ) صوبائی حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔این سی اوسی کے گزشتہ روزفیصلوں کی روشنی میں خیبرپختونخواہ حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں۔ محکمہ تعلیم اس ضمن میں […]

این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی) نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کرلیا، 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے اٹھارہ ستمبر تک بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا کی صورتحال […]

حکومت نے ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا، غیرویکسینیٹڈ افراد پر نئی پابندی عائد کر دی

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب نے ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے غیرویکسینیٹڈ افراد پر نئی پابندی عائد کر دی۔محکمہ محنت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ بغیرویکسی نیشن ورکرز صنعتی اداروں میں کام نہیں کرسکیں گے۔ اس حوالے سے وزیرمحنت پنجاب […]