سعودی حکام نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی )سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کورونا وائرس کی وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عمرو المداح نے کہا ہے […]

دو شہر جہاں لاک ڈائون میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم جاری کردیاگیا جس کے مطابق کراچی اورحیدرآبادمیں سمارٹ لاک ڈاون 15ستمبرتک بڑھادیاگیا ہے اور دونوں اضلاع میں کاروباری سرگرمیاں 8 بجے تک کھلی رکھنے کی […]

این سی او سی نےکرونا ایس او پیز کا اطلاق 26 شہروں تک بڑھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرونا ایس او پیز پہ عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ این سی اوسی کے اعلامیہ کے مطابق ان ایس او […]

سندھ میں سکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے 30اگست سے صوبے میں تمام سکولز کوکھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق 100فیصد ویکسینیٹڈسٹاف والے سکول ہی ہفتے میں6 دن کھولے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے میں الیکشن کمیشن پاکستان سے بڑا ریلیف مل گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کے لئے ایک سال کی مہلت […]

پی ٹی آئی میں الیکشن نہ کرانے پر شو کاز ، وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کو دبنگ جواب دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سےجاری کیےگئے شو کاز نوٹس کے جواب میں ایک سال کی مہلت مانگ لی۔ پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی انتخابات نہ ہونے پر الیکشن کمیشن نے […]

شوہر نے خفیہ شادی تو نہیں کر رکھی؟ اب نادرا آپکو بتائے گا، بیگمات کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا

لاہور (پی این آئی )نادرا نے خاندان کے افراد کی تعداد اور ناموں کی تصدیق کرنے اور شناختی کارڈ کی تجدید کروانے کیلئے نیا نظام متعارف کر وا دیاہے ۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کو بے […]

کرونا وائرس کے وار جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 65مریض جاں بحق

اسلام آباد(آئی این پی) عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مذید 65 مریض جان کی بازی ہار گئے،ملک بھر میں کرونا وائرس کے 3ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد […]

ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کا حتمی فیصلہ، عمل در آمد کب سے ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیاگیا

پشاور(آئی این پی)پشاور میں کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق جمعہ کوکمشنر پشاور ریاض محسود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا کے پھیلا ئوکو روکنے اور ویکسینیشن عمل کو تیز کرنے سے […]

شہدائے کربلا کے جذبہ ایثار، قربانی اور غیر متزلزل ارادے پر عمل پیرا ہو کر تمام مشکلات پر قابو پایا جا سکتا ہے؛اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا یوم عاشورہ پرپیغام

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہا کہ واقعہ کربلا اللہ تعالی اور یوم آخرت پرغیر متزلزل ایمان، بے مثال تقوی، اللہ کی راہ میں صبر اور قرآن مجید میں بیان شہادت کے جذبے کا ایک […]

نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ہیں جن کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈوکیٹ نے 3 صفحات […]