اب ہم قربانی کا بکرا نہیں بنیں گے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے خاموشی توڑ دی

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں قیام امن کیلئے مخلصانہ کوششیں کی ہیں، قربانی کا بکرا بنانے کی روش کو ترک کرنا ہوگا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]

نئی ٹائمنگ جاری ، لاہور میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے‎

لاہور (پی این آئی ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کر تبدیل کر دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ڈبل شفٹ سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے۔نئے اوقات کار کے مطابق پہلی شفٹ میں سکول صبح 7 بجے […]

پی آئی اے نے دبئی جانے والوں کو خوشخبری سنا دی، خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

سیالکوٹ (پی این آئی)پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن (پی آئی ای)نے سیالکوٹ سے دبئی کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی کے مطابق پروازیں 12 اور 13 […]

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31 اگست تک لاک ڈاون نافذ

لاہور (آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا، این اسی او سی کی سفارشات پر لاک ڈاون لگایا گیا لاک ڈان 31 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔ […]

طالبان کا افغانستان کے چوتھے سب سے بڑے شہر مزارِ شریف میں داخل ہونے کا دعویٰ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں طالبان جنگجوؤں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی اب کئی بڑے شہروں کی سڑکوں تک پہنچ گئی ہے۔ ملک کے تیسرے سب سے بڑے شہر ہرات میں بھی حالات کچھ ایسے ہی ہیں۔ ہرات کے بعض مقامات پر طالبان […]

پیپلزپارٹی بلوچستان حکومت بنائے گی ، جیالہ وزیراعلیٰ لائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی میں نئے شامل ہونیوالوں کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور بلوچستان کا تین نسلوں کاساتھ ہے ہم یہاں حکومت بنا کر جیالا وزیراعلیٰ منتخب کرینگے ،پاکستان مسلم لیگ(ن) ،پاکستان تحریک […]

لاک ڈاؤن کا آج آخری دن

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ میں کورونا کی شدت کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کا آج آخری روز ہے، سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں کل سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں کاروبار کے اوقات رات […]

9 اگست سے لاک ڈان ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کراچی سمیت سندھ بھر میں لگائے گئے لاک ڈان کو 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے ملک کے 13 اہم شہروں میں ایس او […]

پوری دنیا کے سامنے بھارت کا مذموم چہرہ عیاں ہو چکا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد/صوابی (آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ پوری دنیا کے سامنے بھارت کا مذموم چہرہ عیاں ہو چکا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ جمعرات کو صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر […]

ہفتے کے روز سکول کھلیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم پنجاب نےفیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران اسکولز کھولنے کے معاملے پر محکمہ تعلیم پنجاب نے بیان دے دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پنجاب بھر میں سرکاری اسکولز ہفتے کے روز […]

ریسٹورنٹ اور جم میں ویکسین کے بغیر داخلہ بند

نیویارک(آئی این پی)امریکی شہر نیویارک میں ریسٹورنٹ اور جم میں کورونا ویکسین کے بغیر داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا، اطلاق 13 ستمبر سے ہوگا۔نیویارک امریکا کا پہلا بڑا شہر ہوگا جہاں ریسٹورنٹ، جم، سینما یا دیگر انڈور کاروبار کے لیے صارفین اور اسٹاف […]