پاکستان میں کورونا کا نیاکیس رپورٹ، تعداد 20 ہوگئی

گلگت(پی این آئی) بلتستان میں کورونا کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق صوبہ میں کوروناوائرس کے ایک اورکیس کی […]

کورونا وائرس پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے ، اب تک کتنے کیسز سامنے آگئے؟ جانئے

پیرس(پی این آئی) چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے دنیا کے بیشتر ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اوراب تک دنیا بھر میں اس کے 1لاکھ 15ہزار سے زائد کیس سامنے آ چکے ہیں۔ تمام تر حفاظتی اقدامات کے باوجود یورپ کے […]

کرونا وائرس کیخلاف پاکستانی ڈاکٹرز کو بڑی کامیابی مل گئی ، متاثر افراد سے متعلق اہم خبرآگئی

کراچی (نیوزڈیسک )شہر قائد میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا ایک اور مریض صحت یاب ہوگیا۔وزیر اعلیٰ سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ جو پہلے 6 کیسز تھے ان میں سے ایک مریض ٹھیک ہوگیا ہے جسے جلد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا […]

کورونا وائرس اورپی ایس ایل پی سی بی کن تجاویز پرعمل کرے گا واضح بتادیا

کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث محکمہ صحت سندھ نے شہر میں عوامی اجتماعات اور پی ایس ایل طرز کے ایونٹ پر بھی پابندی لگانے کی تجویز دی ہے اور پی سی بی نے حکومتی تجویز پر عمل کرنے کا اعلان کیا […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے کیا سفارشات کر دیں،تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے کراچی میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور تعلیمی ادارے لمبے دورانیے تک بند رکھنے کی سفارش کردی۔صوبائی وزیر صحت کی سربراہی میں محکمہ صحت سندھ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا […]

پاکستان میں کورونا کے مزید 9تصدیق شدہ مریض، متاثرہ افراد کی تعداد 16ہوگئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 9 مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد صوبہ سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 جبکہ ملک بھر میں یہ تعدادبڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری […]

سعودی عرب کی تمام مساجد میں درس ِ قرآن اور حفظِ قرآن کی کلاسزبند کر دی گئیں، وجہ بھی سامنے آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اسی وجہ سے حکومت کی جانب سے تمام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں اور کئی ممالک سے فضائی رابطے بھی ختم کر […]

چین میں موجود پاکستانی طلبا نےبہادری کی نئی مثال قائم کردی

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس پھیلنے کے بعد چین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کے بارے میں کچھ مایوس کن خبریں گردش میں رہیں، تاہم اب ان کے متعلق ایسی خبر آ گئی ہے کہ سن کر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو […]

ڈیڑھ کروڑ ہلاکتوں کا خدشہ ، کرونا وائرس سے دنیا بھر میں بڑی تباہی کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) آسٹریلیا نیشنل یونیورسٹی کی ریسرچ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے تقریبا ڈیڑھ کروڑ افراد کی اموات کا اندیشہ ہے، کورونا سے عالمی معیشت کو2.3 کھرب ڈالر نقصان کا دھچکا لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نیشنل یونیورسٹی نے […]

سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کے طواف کی مشروط طور پر اجازت دیدی ، شرائط بھی بتا دیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) چند روز قبل کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی حکومت نے حرم کو طواف کے لیے بند کر دیا تھا جس کا مقصد ان مقدس مقامات پر سپرے وغیرہ کرنا تھا تاکہ اگر وہاں وائرس ہو تو اس کا […]

عالمی منڈی میں 2008کے بعد ایک تیل کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی ہو گئی، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی صنعتیں مشکلات سے دوچار ہیں جس کے سبب مانگ میں کمی کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گذشتہ چند برسوں میں کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]