کم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کوگھروں میں رکھا جائے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(پی این آئی): حکومت نے ملک میں نئے کورونا وائرس یا کووڈ-19 کے کیسز کی تعداد اچانک بڑھنے پر نیا منصوبہ تشکیل دیا ہے جس کے تحت کم نوعیت کے مریضوں کو گھروں میں تنہائی میں رکھا جائے گا جبکہ تشویش ناک صورتحال کا […]

ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، صدر کا بیان

واشنگٹن(پی این آئی)ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، صدر کا بیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بارے میں پیوٹن کو میرا پیغام سادہ سا ہے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، یوکرین مسئلے پر ہم کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔امریکی صدر جو […]

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کم ہوگئی‎

اسلام آباد(این این آئی)سینٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ دو سال کے دوران پاکستان میں چین کی جانب سے سرمایہ کاری میں کمی آگئی۔یہ بات وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک نے سینیٹ کے اجلاس میں سوال کے تحریری جواب میں کہی۔ وفاقی وزیر […]

آئندہ انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ کس سے ہوگا؟

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ ہمارا مقابلہ ملک میں موجود مہنگائی سے ہے، ہمارا مقابلہ اس اپوزیشن سے نہیں جس کا کرپٹ چہرہ […]

ملک بھر میں 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

اسلام آباد /کراچی /لاہور(آئی این پی )ملک بھر میں 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اور اس حوالے سے چھوٹی بڑی تقاریب منعقد ہو ئیں۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی […]

چھوٹے سے ملک نے پاکستان، بھارت سمیت 7 ممالک کے مسافروں پر پابندی لگا دی

مالے (آئی این پی)اپنے ملک میں کورونا کی وبا سے بچ کر مالدیپ میں چھٹیاں گزارنے والے مالداربھارتی شہری اب ایسا نہیں کرسکیں گے۔بدھ کے روز سیاحوں کی جنت سمجھے جانے والے اس ملک نے کہا ہے کہ وہ جنوبی ایشیائی ممالک کے شہریوں کی […]

سعودی عرب، سفری پابندیوں کے خاتمے کا فائدہ پاکستانیوں کو ہو گا یا نہیں؟

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئےبیان میں سعودیوں کے لیے سفری پابندیاں ہٹائے جانے کی مشروط اجازت کا اعلان کیا تاہم اس اعلان میں تاحالپاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کی مملکت آمد کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی گئی۔ […]

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کو جھاڑ پلانے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے نیا مورچہ سنبھال لیا

اسلام آباد(پی این آئی)فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کورمضان بازار میں سب کے سامنے کلاس لینے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد مریم نوازشریف سمیت دیگر رہنمائوں کا ردعمل سامنے آیا اور انہوں نے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا لیکن […]

پروٹوکول نہ ہی وزیراعظم آفس کا کوئی عملہ عمران خان کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کااچانک دورہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنی گاڑی خود چلا رہے تھے، وزیراعظم کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی بھی موجود تھے، وزیراعظم کے […]

وفاقی کابینہ کے رکن نے شہباز شریف سے دھاندلی روکنے کا طریقہ مانگ لیا

فیصل آباد (آئی این پی ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کوئی ایسا سسٹم بتادیں کہ جس سے دھاندلی کو روکا جاسکے شہباز شریف کے دل میں چور نظر آرہا ہے جو ای ووٹنگ کی مخالفت […]

’’پاکستان میں کرونا بے قابو ہو گیا ‘‘ حکومت نے مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پابندیوں میں مزید سختی کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا افطار کےبعد بازار بند ہوں گے جبکہ ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور پرعید تک پابندی لگادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ […]