برطانوی سیاستدان نے پاکستان کو ریڈلسٹ میں شامل کرنے پر سوال اٹھادیا

لندن(آئی این پی)برطانوی پارلیمنٹ کے سابق رکن جیمز فرتھ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر سوال اٹھادیا،جیمز فرتھ نے برطانوی وزیر خارجہ پریتی پٹیل کو خط لکھ کر سوال کیا ہے کہ کورونا کی صورتِ حال بھارت، فرانس، جرمنی […]

ملک بھر میں مکمل لاک ڈائون؟ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بڑا فیصلہ لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ کوورنا کی تیسری لہر بہت شدید ہے ،ہم لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے ،کورونا پر قابو پانے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے ،انکاکہناتھا کہ […]

کرینا کپور دوسری مرتبہ ماں بن گئیں، تیمور علی خان بڑا بھائی بن گیا، بہن آئی کہ بھائی آیا؟ جانیئے

ممبئی (پی این آئی) کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، کرینہ کپور کے دوسری بار ماں بننے کی تصدیق کرینہ کے […]

امریکہ میں انوکھی مثال قائم ہو گئی، انتخابی شکست کے خلاف ٹرمپ کے حامیوں کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج

واشنگٹن(این این آئی)صدر ٹرمپ کی انتخابی ناکامی کو ووٹوں کی چوری اور دھاندلی کا نتیجہ قرار دینے وا الے ان کے حامیوں نے امریکی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے حامی روجر اسٹون سے جڑے اسٹاپ […]

سارک تنظیم کے اہم ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے، سمجھوتے پر دستخط کر دیئے گئے

نئی دہلی (این این آئی)اسرائیل نے جنوب ایشیائی ملک بھوٹان سے سفارتی تعلقات استوار کرنے کا اعلان کیا ہے۔دونوں ملکوں کے حکام نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفیر کی اقامت گاہ پرمنعقدہ ایک تقریب میں اس ضمن میں سمجھوتے پردست خط کردیئے۔میڈیارپورٹس […]

85فیصد پاکستانی کس بات پر پریشان ہیں؟گیلپ کےتازہ ترین سروے میں انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)گیلپ پاکستان کے سروے کے انکشاف کے مطابق 85 فیصد پاکستانی کورونا کے باعث آمدن کم ہونے پر شدید پریشان ہیں، سروے میں گھر کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کیلئے کھانا کم کھانے، سستی غذائی اشیاء استعمال کرنے اور رشتہ داروں […]

پیٹرول قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔امارات میں میں بھی کورونا کی […]

کرونا وائرس قابو میں ہے یانہیں؟ عوام نے سروے میں اپنی رائے دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ سروے میں عوام نے رائے دی ہے کہ ملک میں کورونا کی وبا مکمل قابو میں ہے۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق وائرس کی دوسری لہر کے خدشات کے باوجود […]

خبردار، لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے والے ملک غلط سمت میں چل رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے پھر وارننگ دے دی

جنیوا(پی این آئی)خبردار، لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے والے ملک غلط سمت میں چل رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے پھر وارننگ دے دی، عا لمی ادارہ صحت نے خبردار کیاہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانی محنت کشوں نے ڈالروں کے ڈھیر لگا دیئے، صرف جون میں 2 ارب 46 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے

کراچی(پی این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانی محنت کشوں نے ڈالروں کے ڈھیر لگا دیئے، صرف جون میں 2 ارب 46 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔یرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ مالی سال ریکارڈ رقوم ملک میں بھیجی گئی۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے […]

پنجاب میں عید الاضحی سے کتنے روز قبل مویشی منڈیاں لگائی جائیں گی؟ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت جاری کر دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحیٰ سے 15 روز قبل مویشی منڈیاں لگانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا وائرس کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس میں عیدالاضحیٰ کے لیے ایس او پیز کی تیاری […]