عید الضحیٰ کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب نے عید الضحیٰ کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا، مملکت میں عید الضحیٰ کی تعطیلات منگل 7 ذوالحجہ 1441ھ 28 جولائی کو ڈیوٹی مکمل کرکے شروع ہوں گی اور بدھ 5 اگست سے دفاتر کھلیں […]

سعودی عرب نے سپرپاور ملک امریکا کو بڑی شکست دیدی،دنیا کا نمبر ون ملک بن گیا

جدہ(پی این آئی) کورونا کی وبا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث دُنیا بھر میں تیل کی سپلائی متاثر ہوئی تھی، جس کے باعث سعودی عرب سمیت تیل برآمد کرنے والے ممالک کی معیشتوں کو خاصا نقصان پہنچا تھا۔ […]

عوام ایسی فون کالز کا کوئی جواب نہ دیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی)عوام ایسی فون کالز کا کوئی جواب نہ دیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خبردار کر دیا۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کچھ جعلی ساز بڑے پیمانے پر لوگوں کو فون کرکے ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل […]

سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالے ہزاروں پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی معروف تعمیراتی فرم بن لادن کے ملازمین کی گنتی لاکھوں میں ہے، جن میں ہزاروں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ تاہم کوروناوائرس کی وبا کے باعث بن لادن گروپ نے ہزاروں ملازمین کی ملازمتیں ختم کر دی ہیں، جبکہ […]

بدھ کے روز سے رات 8بجے سے صبح 6 بجے تک لاک ڈاؤن نافذ ہوگا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بدھ کے روز سے رات 8بجے سے صبح 6 بجے تک لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ اماراتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں رات کے اوقات میں لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی ہے اور 20مئی […]

صفائیاں جاری، اس سال حج ہو گا کہ نہیں، فیصلہ کسی بھی وقت آ جائے گا

ریاض(پی این آئی)صفائیاں جاری، اس سال حج ہو گا کہ نہیں، فیصلہ کسی بھی وقت آ جائے گا،کورونا وائرس کی وجہ سے رواں سال حج ہوگا یا نہیں ، اس بات کا فیصلہ آج کرلیا جائے گا۔ذرائع سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق خانہ کعبہ […]

اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں، برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا

لندن،غزہ(پی این آئی)اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں، برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیر اعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا، صہیونیوں کے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں جبکہ کئی شہریوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے ۔برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد نے وزیراعظم بورس […]

مساجد میں باجماعت نمازوں پر عائد عارضی پابندی جلدہی ختم۔۔۔سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارضی پابندی کو ماہرین صحت کی اجازت کے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا۔سعودی اخبار سعودی گزٹ کے مطابق وزیر مذہبی امور ڈاکٹر شیخ عبدالطیف آل شیخ نے باجماعت نمازوں […]

معاشی عمل تیز اور تیز، وزیر اعظم کا بڑے اقدامات کرنے کا فیصلہ، ملاقاتیں اور صلاح مشورے جاری

اسلام آباد(پی این آئی):معاشی عمل تیز اور تیز، وزیر اعظم کا بڑے اقدامات کرنے کا فیصلہ، ملاقاتیں اور صلاح مشورے جاری، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کنٹرول کرنے کیلئے سارے وسائل استعمال کر رہے ہیں اور بہتر حکمت عملی کے تحت خوف […]

اسے کہتے ہی بڑا دل ہو نا، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے پاکستان سمیت 18ممالک کے عوام کو رمضان کا سب سے لاجواب تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے 18 سے زائد ممالک کے عوام کورمضان کے تمام روزوں میں افطاری کرانے کا اعلان کیا گیا ہے، اس افطار ضیافت سے پاکستان میں مقیم لوگ بھی مستفید ہو سکیں گے۔ العربیہ نیوز کے مطابق خادم […]

سندھ حکومت نرم پڑنے لگی، جمعے کے بعد جزوی لاک ڈاون میں مزید نرمی پر غور

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نرم پڑنے لگی، جمعے کے بعد جزوی لاک ڈاون میں مزید نرمی پر غور،سندھ حکومت آئندہ جمعے کے بعد سے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے پر غور کررہی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا […]