کچھ عرصہ قبل کورونا وائرس کی درست پیش گوئی کرنےوالے امریکی ماہرنے کورونا وائرس سے متعلق ایک اور پیشنگوئی کردی

نیویارک(پی این آئی) مائیکل اوسٹرہولم نامی امریکی ماہر نے کچھ عرصہ قبل کورونا وائرس کی پیش گوئی کی تھی جو بالکل درست ثابت ہوئی۔ اب انہوں نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ یہ وباءکب تک دنیا میں باقی رہے گی۔ میل آن لائن کے […]

احسن خان نے ملک میں کورونا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی): اداکار ومیزبان احسن خان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جان لیوا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کورونا وائرس ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس خوف کی علامت بنا ہوا ہے ۔ اداکار […]

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ، حکومت نے اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی): حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔نجی نیوزکے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کوروناوائرس کی صورتحال پر سندھ کابینہ کا غیر معمولی اجلاس ہوا، اجلاس […]

کرونا وائرس کا خوف، چینی صنعتکاروں نے نقصان سے بچنے کیلئے سارا کاروبار پاکستان منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صنعتکاروں نے کاروبار پاکستان میں منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹوں نے مصنوعات کے حصول کیلئے چین کی بجائے پاکستان […]

پہلا اسلامی ملک جس نے کرونا وائرس کی ویکسین دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا، دوا کب تک مارکیٹ میں آجائے گی؟ اعلان کر دیا گیا

تہران(پی این آئی) اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء پھیلی ہوئی ہے۔ چین، ایران، اٹلی سمیت دنیا بھر میں 114ممالک اس وباء سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ابھی تک اس کی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی ہے جس کے باعث پوری دنیا […]

کرونا وائرس سے کیسے نمٹا جائے ؟ عسکری قیادت بھی سر جوڑ کر بیٹھ گئی ، آرمی چیف نے حکام کو ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے قومی سطح پر اقدامات کی بھرپور مدد […]

کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی فتح،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا کا دوسرا مریض صحت یاب ہوگیا ہے، 64سالہ شخص صحت ہوکر گھرچلا گیا، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اب تک کورونا کے 2 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت نے میڈیا سے گفتگو […]

گلگت میں کورونا کے تیسرے کیس کی تصدیق، پاکستان میں تعدادکتنی ہو گئی؟

گلگت(پی این آئی) بلتستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا ہے جس کے بعد ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ترجمان حکومت گلگت بلتستان نے کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شگر کے رہائشی مظہر علی […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر کریش،بڑی خبر آگئی

دبئی(مپی این آئی)ایک طرف دنیا بھر میں پھیلی موذی کورونا وائرس کی وباءاور دوسری طرف سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل قیمتوں بارے جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تاریخی پستی کو چھو رہی ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق گزشتہ روز […]

کورونا وائرس،کویت مکمل لاک ڈاؤن15 روزہ سرکاری تعطیل، فضائی رابطے ختم

کویت (پی این آئی) کویت میں حکومتی ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر میں سرکاری ادارے بند کر دئیے گئے ہیں اور 15 روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ کویتی کابینہ کے اجلاس میں کیا […]

کورونا،ہانک کانگ میں موجود پاکستانی نے اپنی فیملی کے ہمراہ انسانی ہمدردی کی ایک نئی مثال قائم کر دی

ہانک کانگ (پی این آئی)) لالہ الشیخ نامی پاکستان نے اپنی فیملی کے ہمراہ ہانک کانگ میں انسانی ہمدردی کی ایک نئی مثال قائم کر دی . کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے لالہ الشیخ کی فیملی نے فیصلہ کیا ہے […]