جب پوری قوم کو کورونا وائرس کا سامنا ہے تو حکومت۔۔۔ پیپلز پارٹی نے حکومت پر سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جب پوری قوم کو کورونا وائرس پھیلنے کے بدترین خطرے کا سامنا ہے تو بنی گالہ گینگ نے دو کروڑ ماسک بیرون ملک سمگل کردئیے […]

کیا ایک ساتھ کھانا کھانے سے کورونا پھیلتا ہے؟

چین (پی این آئی) کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دُنیا کے 145ممالک میں پھیل چکا ہے اور اِسی وبائی مرض کو روکنے کے لیے بہت سے ممالک حفاظتی اقدامات کرتے نظر آرہے ہیں۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کرتے ہوئے ان […]

سابق ٹیسٹ کرکٹ آل راؤنڈرعبد الرزاق کی پی سی بی کو اہم پیشکش

کراچی(پی این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹ آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باؤلنگ کوچ عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پی سی بی ان کی خدمات لے تو وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے اچھے آل راؤنڈر پاکستان کو فراہم […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کتنے پیسے کا اضافہ ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی) کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 50 پیسے اضافہ ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 159 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 158.50 روپے میں دستیاب تھا۔اسی طرح انٹر […]

کرونا وائرس،علی بابا کے بانی جیک ما نے، امریکہ کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ ٹرمپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے امیر ترین شخص اور ای کامرس کمپنی علی بابا کے ریٹائر چیئرمین جیک ما نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سامنا کرنے والے ملک امریکا کے لیے امداد فراہم کرنے کااعلان کیا ہے۔علی بابا کے شریک بانی نے چینی سوشل […]

حکومتِ سندھ نے کراچی کا ایک اسپتال کورونا مریضوں کیلئے مختص کر دیا

کراچی (پی این آئی)حکومتِ سندھ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے قدم اٹھاتے ہوئے کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے 120 بستروں اور 16 وینٹی لیٹرز پر مشتمل ایک اسپتال مختص کر دیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب […]

کوروناوائرس،کن علامات کے ظاہر ہونے پر ٹیسٹ ضروری ہو جاتے ہے؟انتہائی مفید مشورہ

کورونا وائرس سے پھینے والا مرض دنیا بھر کے 541 ملکوں میں وباء کی شکل اختیار کرتا چلا جا رہا ہے، پاکستان میں ابھی اس کی شروعات ہیں اس لیے ابھی سے احتیاط کرنا بہت ضروری ہے اور یہ کہ کیسی علامات کورونا سے متاثرہ […]

یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کا ولیمہ کرونا وائرس کی نظر ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کورونا وائرس کی وباء اور ملک میں ہنگامی حالت کے پیش نظر اپنے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کے ولیمے کی تقریب مؤخر کردی ہے۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی […]

سڑکیں ویران ہیں، گلیوں میں خاموشی کا راج ہے بھوکے بندر باہر آگئے

بنکاک (پی این آئی) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قبل تھائی لینڈ سیاحوں کی جنت سمجھا جاتا تھا تاہم اب باقی دنیا کی طرح یہاں بھی سڑکیں ویران ہیں، گلیوں میں خاموشی کا راج ہے اور لوگ اپنے گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے […]

پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے کل کتنےکیسز ہیں، ڈاکٹرظفر مرزا نے ساری حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی اینآئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے 28 کیسز ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں اب تک 28 افراد میں کورونا […]

ہالی ووڈ کی 2011میں ریلیز ہونیوالی مشہور فلم جس میںحالیہ کرونا وائرس سے ہونیوالی تباہی 9سال پہلے اسی طرح دکھا دی گئی تھی

نیویارک(پی این آئی) ہالی وڈ فلم ”کونٹیجیئن“ کو شاید ہی باکس آفس پر بلاک بسٹر کے طور پر بیان کیا جاسکے میٹ ڈیمن، جوڈ لا، گیونتھ پیلٹرو، کیٹ ونسلٹ اور مائیکل ڈگلس سمیت ایک معروف کاسٹ ہونے کے باوجود 2011میں یہ فلم اس برس دنیا […]