سستے آٹے کی تقسیم کے دوران کئی شہری نالے میں گر گئے

پشاور (پی این آئی) ملک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے نے جہاں عام شہریوں کو مسائل کا شکار کر رکھا ہے وہاں پشاور کے علاقے گڑھی حمزہ میں سرکاری سستے آٹے کی تقسیم کے دوران دھکم پیل کے نتیجے میں بعض شہری نالے […]

گاڑی مالکان ہوجائیں ہوشیار، ملک گیر کریک ڈائون کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے سمگل شدہ گاڑیوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ملک بھر میں سمگل شدہ گاڑیوں […]

آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران خان کا دبائو تسلیم کیا گیا تو کیا نقصان ہو گا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کھل کر اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نہ کوئی مقبولیت اور نہ ہی کوئی بیانیہ ہے ، آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران کا دباؤ تسلیم کیا گیا تو ادارے کی تباہی ہوگی۔ پاکستان مسلم […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی

بنوں(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں تحریک انصاف دو دھڑوں میں بٹ گئی۔ پی ٹی آئی بنوں میں یہ دراڑ پارٹی لیڈروں کی اقرباءپروری کی وجہ سے پڑی ہے۔ بنوں کے پارٹی ورکرز نے پارٹی لیڈر اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ماڈرن ٹرانزٹ […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کتنے دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا؟ اہم خبر

پشاور (پی این آئی) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے دو آپریشنز میں تین افراد مارے گئے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں […]

سندھ کی سیاست کا بڑا نام پی ٹی آئی میں شامل، تحریک انصاف کو سندھ سے بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو ممکنہ لانگ مارچ سے قبل سندھ سے بڑی کامیابی مل گئی،سینئر سیاستدان شیر محمد رند نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔شیر محمد رند نے عمران خان سے ان کی رہشگاہ پر ملاقات کی۔اسد […]

وزیر اعلیٰ محمود خان کے بھائی کے اغواء کی خبریں، بیرسٹر سیف نے دوسرا پہلو بیان کر دیا

پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے وزیراعلیٰ محمود خان کے بھائی کے اغواء کی خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر ایک جماعت کے صوبائی رہنما کی طرف سے چھوڑا […]

بنوں کے پروفیسر یوسف جذاب کو تھپڑ مارنے و الے پولیس انسپکٹر کو معطل کر کے سزا دینے کا مطالبہ

ہری پور(آئی این پی)گورنمنٹ کالج بنوں کے پروفیسر یوسف جذاب کو تھپڑ مارنے اور سارا دن حراست میں رکھنے والے پولیس انسپکٹر کو معطل کر کے انکوائری اور قرار واقعی سزا دی جائے یہ پولیس افسر کا یہ تھپڑ کالج کے استاد نہیں بلکہ پوری […]

عمران خان کا تحریک کا اعلان، اسلام آباد کنٹینروں کے شہر میں تبدیل، صوبوں سے پولیس، ایف سی فورس کے 30,000 اہلکار طلب کر لئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک کے اعلان سے قبل بوکھلا گئی اور اس نے کسانوں کے احتجاج کے موقع پر اہم شاہراہوں اور چوراہوں پر سینکڑوں کنٹینرز کی دیواریں بنا کر اسلام آباد کو کنٹینروں کا شہر بنا […]

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا لگ گیا، 20سالہ رفاقت ختم کرکے سینئر سیاستدان پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی ) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما خورشید خان نے پارٹی سے 20 سالہ رفاقت ختم کرکے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے عوامی نیشنل پارٹی کی اہم وکٹ گرا دی۔ضلع کرک سے […]

آئی ایم ایف ڈیل ناکام بنانےکی مبینہ کوشش، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین بڑی مشکل میں پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو وزیرخزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا کو وفاق سے تعاون نہ کرنے کی کال کرنے کے معاملے پر (آج) بدھ کوطلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق […]