2005 کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دل میں تازہ اور زندہ ہیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 17 سال پہلے آج کے دن مظفرآباد، باغ اور پونچھ کے اضلاع کے علاوہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں جو قیامت خیز زلزلہ آیا تھا اس […]

سرکاری ملازمین کے الائونسز میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ رحمان علی باجوہ نے کہا ہے کہ تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے گھر کے کرائے، کنوینس اور میڈیکل الائونس میں 100 فیصد اضافہ، تمام ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ، ایڈہاک ملازمین، پی ایم پیکیج ،ملازمین […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے تیار کیے گئے منصوبے کے […]

ڈیڈ لائن ختم، اساتذہ کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار اسکول بند

پشاور(آئی این پی ) ڈیڈ لائن ختم، خیبر پختونخوا میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار پرائمری اسکول بند کر دئیے گئے۔ اپ گریڈیشن اوردیگر مطالبات کی منظوری کیلیے 5 اکتوبر تک بات چیت کا عندیہ دیا گیا تھا، ٹیچرز ایسوسی ایشن […]

عمران خان کی مقبولیت کا گراف اوپر جانے لگا، تحریک انصاف میں اہم شخصیات کی شمولیت

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور اور ملاکنڈ ریجن سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ عوام نے نچلی سطح پر پی ڈی ایم میں شامل […]

اساتذہ کا احتجاج، تمام سرکاری سکولوں کو تالے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)آج دنیا بھر میں ورلڈ ٹیچرز ڈے منایا جارہا ہے اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ تاہم آج کے روز خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے احتجاج کا فیصلہ کیا […]

عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے تمام اراکین اسمبلی کو مختلف ذمہ داریاں دی ہیں ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عمران […]

نوازشریف کی پاکستان واپسی کا راستہ صاف ہوگیا، جلد وطن واپسی کا امکان

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ 3 سال کے بعد پاسپورٹ واپس ملا لیکن مجھے میرے بنیادی حق سے کیوں محروم رکھا گیا، یہ میرے ذہن میں سوال آتاہے۔ وہ گزشتہ […]

حقیقی آزادی تحریک، عمران خان نے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھا لیا

پشاور (آئی این پی ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ہاس میں حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا۔ منگل کو پشاور میں وزیر اعلیٰ ہائوس میں آزادی تحریک میں حصہ لینے […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نےنئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ […]

پی ڈی ایم کو شدید دھچکا، پاکستان تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کوبڑا دھچکا،آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ویلج و نیبرہوڈ چیئرمین بیک وقت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔وزریراعلیٰ نے کہاکہ ، تحریک انصاف کی جڑیں گھر گھر تک پھیلی ہوئی ہیں، امپورٹڈ حکومت سے خیبرپختونخوا کا حق […]