عمران خان کا وزیراعلی کے پی کے ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال

اسلام آباد (پی این آئی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال کیا۔ذرائع نے بتایا کہ عمران خان خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں کامران بنگش کے […]

عمران خان نے وزیر اعلیٰ کا ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا؟ قانونی جواز پیش کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال کیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں کامران بنگش کے ہمراہ ایڈورڈز کالج […]

کوہالہ، گندے انڈے، ٹماٹر لے کر پیپلز پارٹی کے کارکن انتظار کرتے رہ گئے، شیخ رشید چکمہ دے کر راولپنڈی نکل گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بلاول بھٹو زرداری کو دل کاجانی اور بلورانی کہنے والے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید پیپلزپارٹی پارٹی کے کارکنوں کو جل دیکر خیبر پختونخواہ کے راستے راولپنڈی روانہ ہو گئے۔ پیپلزپارٹی کے کارکن کوہالہ روڈ پرگندے انڈے اور ٹماٹر لیکر شیخ […]

وزیراعظم ہائوس کی کال ریکارڈنگ لیک ہونے کا معاملہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ طلب

اسلام آباد(پی این آئی) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ طلب کر لیا گیا، وزیر اعظم صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے دوبارہ طلب کر لیا۔ اجلاس میں اجلاس میں چئیرمین […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان، اسدعمر اور فواد چوہدری کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین آمیزبیانات پر سابق عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو 11 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، ممبر خیبرپختونخوا نے اعتراض اٹھایا کہ کیا عمران خان قانون سے مبرا ہیں؟.الیکشن کمیشن کو اختیارآئین اور قانون نے […]

اہم سینیٹر نے سینیٹ اجلاس میں خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹر فیصل سلیم رحمان نے سینیٹ اجلاس میں خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی۔ پیر کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ خیبرپختونخوا کے لوگوں کو چور اور بلوچستان کے لوگوں اسمگلر کہا جارہا ہے، یہودی کمپنیوں کو […]

الیکشن ایکٹ سے پہلے اسحاق ڈار نااہل تھے اب اہل کیسے ہوئے؟ فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )انتخابی ترمیمی ایکٹ سے پہلے اگر اسحاق ڈار نااہل تھے تو اب اہل کیسے ہوگئے؟ الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق […]

گرج چمک کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز […]

دلفریب وادی میں جاری کوٹلہ ٹورازم گالہ کا دوسرا روز، کہوڑی واٹر پارک میں بچوں نے ہلہ گلہ کر کے میلہ لوٹ لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر اور خیبر پختونخواہ کے سنگم پر واقع قدرتی حسن سے مالا مال دلفریب وادی کوٹلہ میں سیاحت کے فروغ کیلئے جاری کوٹلہ ٹورازم گالہ کے دوسرے روز بھی علاقہ مکینوں اور سیاحوں کی تفریحی کامرکز بنارہا ۔ دریائے نیلم کے […]

عمران خان نے حامد خان کو بڑی ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کی ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی، ایڈوائزری کونسل اہم قومی ایشوز پر پارٹی چیئرمین کو اپنی رائے اور سفارشات پیش کرے گی۔     پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری […]

پرویز خٹک کی 3 دن میں حکومت گرنے کی پیش گوئی

لاہور  (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے 3 دن میں حکومت گرنے کی پیش گوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ ڈھیری میں سماجی شخصیت اور ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی […]