حلقہ این اے 22مردان ضمنی الیکشن، عمران خان نے جے یو آئی امیدوار کو شکست دیدی

مردان(پی این آئی)خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کامیاب قرار پائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے […]

عمران خان اپنے بیٹے کو جانشین بنانا چاہتے ہیں، راجہ ریاض کے اہم انکشافات

کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں چینی اسکینڈل کا ذمہ دار عمران خان تھا، پنجاب کی حکومت فرح گوگی چلارہی تھی، عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بھی فرح گوگی نے بنوایا […]

قومی اسمبلی 8، پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی الیکشن کامیدان آج لگے گا، عمران خان 7 نشستوں پر کامیابی کا سرپرائز دیں گے؟

اسلام آباد/ لاہور/پشاور (آئی این پی)قومی اسمبلی کی 8اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پرضمنی انتخابات کیلئے پولنگ آج 16اکتوبر اتوارکے روز ہو گی ،پنجاب میں 3 قومی ، 3 صوبائی ،خیبرپختونخوا میں 3 اورکراچی میں 2 قومی اسمبلی کے نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں […]

عمران خان کیلئے اقتدار کے دروازے بند ہونے کا دعویٰ

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنمامنظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کیلئے اقتدار کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں،عمران خان کو خیبرپختونخوا میں بھی حکومت نہیں ملے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی کا صفایا […]

الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کے لیے قائم کنٹرول رومز کے فون نمبر جاری کر دیئے

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے الیکشن کے دن کسی بھی نوعیت کی شکایت کو نمٹانے کے حوالے سے سنٹرل اور صوبائی سطح پر الگ الگ کنٹرول رومز قائم کر دیئے ہیں جو پولنگ کے دن صبح 7:00 بجے سے ابتدائی نتیجہ مرتب […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے آڈیو ٹیپ کے معاملے پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے اور غیر آئینی رولنگ کے معاملے پر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف کارروائی کا […]

ضمنی الیکشن کب ہوں گے؟ اعلان 24 گھنٹے میں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے ضمنی و بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع اور ڈی جی ملٹری آپریشنز کو آج طلب کر لیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن […]

سوات، سکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 2 طالب علم زخمی ہو گئے

سوات (پی این آئی) خیبر پختونخوا خوا کے مالا کنڈ ڈیویژن کے ضلع سوات میں اسکول وین پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ دو طالب علم زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق سوات میں […]

صوابی ،سکول کے طلبہ کی غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا الزام، چوکیدار گرفتار

صوابی(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے بوائز سکول میں طلبہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سکول چوکیدار سوشل میڈیا پر وائرل کرتا تھا۔ پولیس نے سرکاری سکول کے چوکیدار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم سجاد پر الزام ہے کہ وہ زور زبردستی […]

سرکاری افسران کی تو موجیں لگ گئیں

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے پراجیکٹس، کمپنیوں، پالیسی سیلز اور اتھارٹیز میں خدمات انجام دینے والے سرکاری افسروں و اہل کاروں کے انسینٹیو الائونس میں بڑا اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹکے مطابق اس مد میں وزیرعلی کی منظوری سے محکمہ خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔جس کے […]

امریکی شہریوں پر پابندیاں لگ گئی، امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

نیویارک(پی این آئی)امریکی شہریوں پر پابندیاں لگ گئی، امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ٹریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ […]