’’” جو شخص ایک بوتل کا ڈھکن نہیں کھول سکتا وہ وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے‘‘سعید غنی کی بلاول کو ڈھکن کھول کر پانی کی بوتل دینے کی ویڈیو وائرل۔۔ سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

کراچی (پی این آئی)صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کی اپنے لیڈر کیساتھ والہانہ محبت کا اظہار ، بوتل کا ڈھکن کھول کر بلاول کو پانی پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب کے دوران بلاول بھٹو زرداری […]

مظفر آبادکی خوبصورتی میں اضافے، کیپیٹل رسپانس سسٹم ، شٹل بس سروس، بلڈنگ کوڈز پر عملدرآمد، تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمان کی زیر صدارت دارلحکومت کی خوبصورتی میں اضافے، کیپیٹل رسپانس سسٹم لانچ کرنے، شٹل بس سروس شروع کرنے، ہاؤسنگ سکیم ہا کو بہتر بنانے، بلڈنگ کوڈز پر عملدرآمد، تجاوزات کے خاتمے کے حوالہ سے اجلاس سے […]

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کی تباہی کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی

تامل ناڈو (پی این آئی) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کے گذشہ روز تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی تفتیش میںبہت اہم شاہد مل گئے ہیں۔تامل ناڈو میں حادثے کا شکار ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر […]

حیدرآباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی، 11ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ملازمین کا احتجاج اور دھرنا، آج وزیر اعلیٰ ہاؤس کےگھیراؤ کا اعلان

کراچی(آئی این پی) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ ایچ ڈی اے ملازمین کو 11ماہ سے تنخواہ نہ دینا ظلم اورانسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے۔پیپلز پارٹی مزدور دشمنی بند کرے۔ایچ ڈے اے کے محنت […]

بھارت کے چیف آف ڈیفنس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

نئی دہلی(پی این آئی )بھارتی فوج کے پہلے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ملٹری ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوا، واقعے […]

خیبر میڈیکل یونیورسٹی ،شیفیلڈ یونیورسٹی برطانیہ، ہائرایجوکیشن کمیشن کا اشتراک،اورل کینسر پر تحقیق کے لئے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) پشاور، شیفیلڈ یونیورسٹی برطانیہ اور ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد کے اشتراک سے اورل کینسر پر تحقیق کے لئے دس کرڑ روپے پر مشتمل تحقیقی پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا۔ اس پراجیکٹ […]

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر، آل پاکستان ٹرانسپورٹ اتھارٹیز اور ضلعی انتظامیہ کا ویڈیو لنک اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کےزیر اہتمام آل پاکستان ٹرانسپورٹ اتھارٹیز اور ضلعی انتظامیہ کا ویڈیو لنک اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں آزادکشمیر کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ چوہدری گفتار حسین، سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی راجہ شاہد محمود، اور ڈپٹی کمشنر […]

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھونپے گا؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی کوئی حکمت عملی نہیں،بس عمران خان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے کہ اگر وہ کچھ ڈلیور کر بھی سکتا ہے تو نہ کر پائے۔اسٹیبلشمنٹ کو رام کرنے کی […]

وزیراعظم آپ کے بیان سے سخت ناراض ہیں، اتحادی جماعت کی خاتون ایم این اے کمیٹی کی سربراہی سے محروم کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت کی خاتون رکن اسمبلی کے بیان سے وزیراعظم عمران خان ناراض ہو گئے اور خاتون رکن غربت میں کمی کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے محروم ہو گئی۔ قومی اسمبلی […]

الیکشن ٹربیونل، پیپلزپارٹی ایم این اے کی عدم پیشی پر برہم،دس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا

سکھر(آئی این پی) الیکشن ٹربیونل کا پیپلزپارٹی ایم این اے عابد بھیو کی عدم پیشی پر اِظہار برہمی،دس ہزار روپے جرمانہ عائد،سماعت دس جنوری تک ملتوی تفصیلات کے مطابق سکھرمیں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس محمد جنید غفار نے پیپلزپارٹی کے ایم این اے […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے تیار؟ حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہے تو ساتھ دینے کو تیارہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی عدم […]