خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا، پی ٹی آئی لیڈر کا انکشاف

کراچی (آئی این پی)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کے پی کے الیکشن میں ٹکٹس دینے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی وہاں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا مقامی تنظیم امیدواروں کو آپس میں جوڑ […]

مسیحی برادری کے ملازمین کو چھٹیوں کے پیسےملنے پر کرسمس کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں

کراچی (آئی این پی)واٹر بورڈ مسیحی برادری کے ملازمین کو لیو انکیشمینٹ ملنے پر کرسمس کی خوشیاں دوبالا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر بورڈ کے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے کرسمس سے قبل لیو انکیشمینٹ ملنے پر وزیر بلدیات سندھ و […]

“وزیر اعظم صاحب ، اب آپ نے گھبرانا نہیں لیگی رہنما عظمی بخاری کا عمران خان کیلئے پیغام

اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر عظمی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب اب آپ نے گھبرانا نہیں ہے ہم اب آپ کی تبدیلی کا بھرپور جواب دیں گے […]

آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن ہونے سے سینکڑوں سیاسی کارکن نظام کا حصہ بنیں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر کا تحریک انصاف کی مرکزی گورننگ باڈی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ آزادجموں وکشمیر کو ایک جدید اور ترقی یافتہ ریاست میں بدلنے کے لیے وزیراعظم عمران خان اربوں روپے کے مالیاتی پیکیج دینے جا رہے ہیں جو آزادکشمیر کے انتظامی اور معاشی […]

پرویز خٹک پیپلزپارٹی میں شامل۔۔؟؟ بلدیاتی انتخابات میں تیر کے نشان پر مہر لگا دی

پشاور(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالتے ہوئے غلطی کربیٹھے، پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے بجائے پیپلز پارٹی کو ووٹ ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحصیل کونسل چیئرمین شپ […]

سندھ میں ترقیاتی کام ، وفاق کوئی احسان نہیں کررہا، صوبے سےٹیکسوں کی مد میں حاصل ہونے والا پیسہ بنی گالا کا کچن چلانے کیلئے جمع نہیں ہوتا، پیپلز پارٹی رہنما کا سخت وار

سکھر( آئی این پی ) پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہاہے کہ سندھ سے ٹیکسز کی مد میں حاصل ہونے والا پیسہ بنی گالا کا کچن چلانے کیلئے جمع نہیں ہوتا وفاق سندھ میں ترقیاتی کام کرا رہا ہے تو کوئی احسان […]

حق دو کراچی کو، کراچی بچاؤ مارچ آج ہو گا، عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل

کراچی(آئی این پی) امیر جماعتِ اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے آج اتوار19دسمبر کوجماعت اسلامی کی ”حق دو کراچی کو” مہم کے تحت کراچی بچاومارچ میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بااختیار […]

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان؟ بالآخر حکومت نےعوام کیلئے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے برعکس ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کمی کا کوئی امکان نہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈیزل کے 27 اور پٹرول کے 28 دن استعمال کے ذخائر موجود ہیں۔حماد […]

پارٹی فیصلوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے تادیبی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے تادیبی کمیٹی مقرر کر دی ہے۔ کمیٹی کے ممبران میں مظفر آباد ڈویژن سے میاں عبدالوحید ایم ایل اے، پونچھ […]

بلو چستان کے زمینداروں کے لیے50 ارب روپے کے بلاسود قرض پیکج کا مطالبہ کر دیا گیا

لو را لا ئی(آئی این پی)صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ مرکزی حکو مت سے میری پر زور اپیل ہے کہ بلو چستان کے زمینداروں کے لیے50 ارب روپے کابلاسودقرض پیکج فراہم کرے بلوچستان میں خشک سا لی کی وجہ زرعی […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا مظفرآباد شہرکا دورہ، شاہ سلطان پل، سی ایم ایچ فلائی اوور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردارعبد القیوم نیازی کا مظفرآباد شہرکا دورہ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے شاہ سلطان پل اور سی ایم ایچ فلائی اوور کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔وزیراعظم کو متعلقہ حکام نے دونوں منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ […]