وزیراعظم آزادکشمیر کا مظفرآباد شہرکا دورہ، شاہ سلطان پل، سی ایم ایچ فلائی اوور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردارعبد القیوم نیازی کا مظفرآباد شہرکا دورہ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے شاہ سلطان پل اور سی ایم ایچ فلائی اوور کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔وزیراعظم کو متعلقہ حکام نے دونوں منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ […]

پہلے شرائط پوری کرو، آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط دو ہفتے مؤخرکر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پہلے پیشگی شرائط منظور کرو، آئی ایم ایف کے بورڈ میں پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی قسط کی منظوری تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ جس کے باعث عالمی ادارے کا پاکستان کے لیے قرضے کا پروگرام دو […]

کے الیکٹرک نے ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس انرجی ایوارڈ جیت لیا،توانائی کے شعبے میں”آسکر“ حیثیت کاایوارڈ پہلی بار کسی پاکستانی کمپنی نے حاصل کیا

کراچی (پی این آئی) دنیا میں توانائی کے شعبے میں انتہائی اہمیت کے حامل اور سب سے باوقار فورم ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس انرجی ایوارڈز نے کے الیکٹرک (کے ای) کو کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) کیٹیگری میں ”روشنی باجی ویمن ایمبیسیڈر […]

سیاحت ،آئی ٹی کے شعبے میں ترقی سے مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ایم ٹی بی سی کے ایگزیکٹو چیئرمین سے گفتگو

اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق سیاحت سمیت آئی ٹی و دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے ٹھوس حکمت عملی […]

سندھ میں پیپلزپارٹی کی چھٹی، آئندہ حکومت کس کی ہو گی؟ سینئر صحافی کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں کوئی سرپرائز نہیں دے سکتی، انہیں خطرہ ہے کہ سندھ میں ان کی حکومت ختم ہو جائے گی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے […]

پی ایس ایل 7کی ڈڑافٹنگ : فخر زمان کونسی ٹیم کا حصہ بن گئے؟ مداحوں کیلئے سرپرائز

لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی ڈرافٹنگ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان پلاٹینیم کیٹگری میں لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے ہیں ۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی ڈرافٹنگ آج نیشنل ہائی پرفارمنس […]

پی پی 206 خانیوال ضمنی الیکشن میں صورتحال دلچسپ ہو گئی، انتقال کرنیوالے ن لیگی رہنما نشاط ڈاہا کی بیوہ نے ن لیگ کی بجائے تحریک انصاف کا ٹکٹ حاصل کر لیا

خانیوال (پی این آئی) پی پی 206 خانیوال ضمنی الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں۔یہ نشست ن لیگ کے ایم پی اے نشاط خان ڈاہا کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔حلقے میں دلچسپ صورتحال نے ضمنی الیکشن کو خصوصی اہمیت دے دی ہے۔حلقے میں 2018 […]

ہواوے نے ایس ایم ایز کے لیے سپارک پروگرام کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی) ہواوے نے سپارک کے اجرا کا اعلان کیا ہے،یہ ایک نئی اسٹارٹ اپ ایکو سپورٹ پروگرامنگ ہے جس کا مقصد ایس ایم ایزکو اپنی کلاؤڈ صلاحیتیں وضع کرنے کے لیے با اختیار بنانا ہے۔یہ کاوش حال ہی میں شروع کیے جانے والے […]

آئندہ عام انتخابات میں عمران خان کو نااہل قرار دیا جا سکتا ہے، تہلکہ خیز پیشگوئی

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ سال 2022 خطرناک ہے ، آئندہ عام انتخابات میں عمران خان کو نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔ہفتہ کو سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز […]

منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں، کون کونسی چیزیں مہنگی نہیں کریں گے؟ مشیرِ خزانہ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) منی بجٹ آئندہ ہفتے پیش ہو جائے گا، بجٹ میں کھانے پینے کی اشیاء پر دی جانے والی ٹیکس چھوٹ ختم نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ منی بجٹ اگلے ہفتے پیش ہو جائے […]

حکومت نے آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔ ایک انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی […]