مشیرِ خزانہ شوکت ترین نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی

پشاور (پی این آئی) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ چار ماہ میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہونے سے مہنگائی کم ہوجائے گی، مہنگائی صرف ڈالر مہنگا ہونے سے نہیں ہوئی، چودھری سرور کوئی اکانومسٹ نہیں وہ کہہ سکتے ہیں، آئی […]

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کوپاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے پی ایس ایل 7 ڈرافٹ کیلیے کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی، راشد خان اور تبریز شمسی سمیت مجموعی طور پر 356غیرملکی کرکٹرز دستیاب ہوں گے۔ پی ایس ایل7 کا ڈرافٹ 12 دسمبر کو لاہور میں […]

حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ، ستمبر 2022 تک سٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لے سکے گی؟

رائیونڈ(آئی این پی) لندن سے پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء ایم پی اے مرزا جاوید نے کہا کہ یہ کیسی بد قسمتی ہے کہ اپنے ملکی بنک سے محروم نااہل حکومت ا پنی ہی پالیسیوں سے حکومت آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے […]

،جس پولنگ سٹیشن پر ای وی ایم ہوگی اس کو آگ لگا دیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت ای وی ایم کو بھول جائے،جس پولنگ سٹیشن پر ای وی ایم ہوگی اس کو آگ لگا دیں گے، معیشت کی حالت یہ ہے گورنر پنجاب کہہ […]

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

لاہور(پی این آئی) این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ن لیگ کے سابق نائب صدر آصف رضا بیگ، ان کی اہلیہ ریحانہ آصف، کونسلر چوہدری منظور سپرا، رانا نعیم، ریحانہ آصف، شاہد رضا […]

راتوں رات حکومت نے کیا کارروائی ڈال دی؟ رات گئے پیٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس بڑھادیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی اور جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں چار روپے […]

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے واسا کے 50 سے زائد ڈیلی وجیز ملازمین کو ریگولر کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے درخواست گزار ڈیلی وجیز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواستیں نمٹا دیں ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی […]

این اے 133میں ووٹوں کی فروخت کا معاملہ، ن لیگ نے پیپلزپارٹی پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) علی پرویز ملک نے این اے 133میں ووٹ خریدنے کی وائرل ویڈیوز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جعلی ویڈیو بنا کر ہمارے خلاف مہم چلانے کی […]

پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ صارفین کیلئے بُری خبر آگئی، پیکجز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی سی ایل نے ایک بار پھر اپنے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتیں بڑھا دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی طرف سے 15ایم بی فی سیکنڈ سے 25 ایم بی فی سیکنڈ اور دیگر کئی طرح کے پیکجز کی قیمتوں میں […]

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ،وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے، استعفے کا مطالبہ، ویڈیو آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے نواحی علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے۔اس جلسے سےوفاقی وزیر اسد عمر نے بھی خطاب کیا۔اس جلسے کے دوران ایک شخص اسٹیج پر چڑھ گیا اور […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی لیکن پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بُری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان آنے میں 2 ماہ کا وقت لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں […]