وزیر اعظم آزاد کشمیر کی پیرا شاہ غازی اور میاں محمد بخش کے مزار پر حاضری

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے دورہ میرپورکے دوران برصغیرکے عظیم روحانی پیشواہ حضرت باباپیرا شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار ؒ اور حضرت میاں محمدبخشؒ کے مزارات کھڑی شریف پرحاضری دی اور بزرگان دین کے دراجات کی بلندی، تحریک […]

مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کےمطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔تا ہم شام /رات میں ملک کے جنوبی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔ جبکہ خطۂ پوٹھوہارمیں بعض مقامات پر صبح […]

اس مسجد کی جگہ پارک بحال کیا جائے، سپریم کورٹ نے ایک ہفتے کی ڈیڈلائن دیدی

کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ نے مدینہ مسجد کی جگہ ایک ہفتے میں پارک بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے طارق روڈ پر مدینہ مسجد کی جگہ پارک کی ایک ہفتے میں بحالی کا حکم جاری […]

مولا بخش چانڈیو نے ‘شیخ رشید ’زندہ باد‘کا نعرہ لگادیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے دورانِ پروگرام شیخ رشید زندہ باد کا نعرہ لگادیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ انہیں شیخ رشید اس لیے اچھے […]

پنجاب میں ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا، پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی تگڑی وکٹ گرادی

شیخوپورہ (پی این آئی) اپنے مضبوط ترین گڑھ لاہور ڈویژن میں مسلم لیگ ن کو بڑا سیاسی دھچکا، لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کے قریبی ساتھی، سینئر لیگی عہدیدار نے ن لیگ کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ […]

گوجر خان،پاک ایڈ کے تحت فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح، میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گوجر خان (پی این آئی) گذشتہ ایک ماہ سے پاک ایڈ نے گوجرخان کے مختلف دیہاتوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جہاں غریب، ضرورت مند اور مستحق افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔ پاک ایڈ نے گوجرخان کی 9 […]

میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی ،ڈویژنل ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کا قیام، لیڈی ورکرز کا گریڈ 9 سے بڑھا کر گریڈ 12کرنے کا اعلان ،صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کااستقبالیے سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کرتا ہوں۔انشاء اللہ جلد میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی قائم کریں گے۔ میرپور میں میڈیکل کالج میرے دور حکومت میں قائم ہوا۔ […]

ایل او سی کے علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایمبولنس گاڑیاں ، جدید طبی آلات حکومت آزادکشمیر کے سپرد کر دیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایل او سی کے علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایمبولینسز اور جدید طبی آلات حکومت آزادکشمیر کے سپرد کر دیے۔ WHOکے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹرپلیتھا ماہی پالا نے 06ایمبولینس گاڑیاں،02کولڈ چین وہیکلز اور جدید طبی سامان […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی پلندری میں ایم ایل اے نبیلہ ایوب کے گھرآمد، بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی

پلندری (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے گزشتہ روز پلندری میں رکن قانون ساز اسمبلی نبیلہ ایوب کے گھر جاکر ان کے بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیر حکومت سردار […]

مہنگائی کا نیا طوفان، آئندہ 24 گھنٹے میں 350 ارب کے نئے ٹیکسوں کا منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے بوجھ تلے پسے ہوئے پاکستانی عوام اپنے ناتواں کاندھوں پر مزید بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ آئندہ 24 گھنٹے میں 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپسی کا ترمیمی فنانس بل منظوری کے لیے قومی […]

پاکستان 12 جنوری سے قبل آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرے گا، حکومت کا 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )مشیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت 12 جنوری سے قبل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت منگل 28 دسمبر کو ترمیمی فنانس بل قومی اسمبلی میں پیش […]