گرم کپڑےاور ،چھتریاں نکال لیں، شدید بارشوں کا آغاز ۔۔مزید کتنے دن تک بادل برستے رہیں گے؟پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگا ۔مغربی ہوائیں 2 جنوری کی شام سے ملک کے مغربی بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جسکے باعث دو سے چھ جنوری تک کوئٹہ ،زیادت اور […]

کراچی میں منگل سے بارش کی خوشخبری، حیدر آباد میں 4 سے 7 جنوری تک بارشوں کا امکان

کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں منگل 4 جنوری سے بارش کی نوید سنا دی کہا ہے کہ سندھ کے بڑے اضلاع کراچی اور حیدر آباد میں 4 سے 7 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔ […]

مغربی ہوائوں کا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کو تیار ٗ مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ پیش گوئی کے مطابق موسم سرما کی مون سون کی دوسری بارش کا سبب بننے والا مغربی ہوائوں کا ایک […]

آئندہ 24 گھنٹے میں پاکستان کے کون سے علاقے بارش اور شدید سردی کا مرکز بنیں گے، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سردی کی شدت میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور دوسری جانب پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی بارشوں اور برف باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں […]

بارشوں کے منتظر افراد کا انتظار ختم، مغربی ہوائوں کا سب سے تگڑا سسٹم چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل، کئی روز تک بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) موسم سرما کی اچھی بارشوں کے منتظر افراد کا انتظار ختم ہونے کو ہے، کسانوں کے چہرے بھی کھل اٹھیں گے، رواں موسم سرما کے دوران مغربی ہواوں کا سب سے تگڑا سسٹم چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل ہو گا، […]

ملک کے بیشتر شہروں میں کل بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر […]

مغربی ہوائوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل۔۔ تین جنوری سے موسلادھار کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔نجی ٹی وی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ پیش گوئی کے مطابق موسم سرما کی مون سون کی دوسری بارش کا سبب بننے والا […]

سردی کا 13سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بارشوں کی پیشنگوئی درست ثابت ہو گئی

کراچی(پی این آئی) مغربی ہواوں کے نئے سلسلے کی آمد کے بعد کراچی میں سردی کا 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر قائد میں پیر کے روز دن کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات […]

خیبرپختونخوا میں ہلکی بارش اورسوات میں برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا، مزید برفباری کی پیشگوئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش اورسوات میں برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا ہے، خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے،کھانوں کے شوقین افراد ٹھنڈے موسم میں گھروں سے باہر نکل […]

موسمِ سرما کی پہلی بارش سے سردی میں اضافہ، بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں موسمِ سرما کی پہلی بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں جن میں فیصل آباد ، لودھراں ، کبیروالا ، گوجرہ ، جہانیاں ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور دیگر […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، برفباری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ، گاڑیاں پھنس گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ، برف باری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ہوگئے جس کے […]