پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ٗ زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں پہاڑوں نے سفیدی اوڑھ لی

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں موسمِ سرما کی پہلی بارش ریکارڈ کی گئی۔لودھراں، کبیروالا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت بعض شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ادھر کوئٹہ، مسلم باغ، […]

پنجاب اور بلوچستان میں بارش، کن کن شہروں میں آج بارش ہو گی؟

لاہور (پی این آئی) سرد اور خشک موسم کے طویل سپیل کے بعد پنجاب اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں لودھراں، کبیر والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت کی علاقوں […]

شہری تیار ہوجائیں، سردی کی نئی لہر کا امکان، بارش کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی والے تیار ہوجائیں، شہر میں سردی کی نئی لہر کے ساتھ اگلے دو دن ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان کے شمالی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے جس کے بعد چمن شہر […]

ملک بھر میں 25 دسمبر سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں 25 دسمبر سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بارشیں خاص طور پر گندم کی فصل کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوا ئو ں کا سلسلہ ہفتہ کی شام کو […]

آئندہ 48 گھنٹے سے پاکستان بھر میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، کون کون سے علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آ جائیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) موسمیات کے ماہرین نے ہفتے سے پاکستان بھر میں طوفان باد و باراں سمیت بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق مغربی […]

کراچی میں سائبیرین ہوائیں، درجہ حرارت کتنا نیچے چلا گیا؟

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹے میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی۔ ہفتے کو تفصیلات کے مطابق کراچی میں سائبیریا کی ہواؤں کے اثرات کے باعث […]

خون جما دینے والی سردی کا راج، کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے ،بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ،شما لی بلوچستان میں خون جمادینے والی سردی کا راج ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان ، کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور […]

کراچی میں شدید سردی ، مختلف علاقوں میں 6 افراد ٹھٹھر کر جاں بحق

کراچی (پی این آئی)شہر میں سائبرین ہوائیں فٹ پاتھی نشے کے عادی افراد کی موت بن گئیں مختلف علاقوں6 افراد سردی سے ٹھٹھر کر ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق کراچی میں سائبرین ہوائیں داخل ہو گئیں جس کے سبب سردی کی شدت بھی بڑھ گئی، […]

چمن،شدید خشک سردی کی لپیٹ میں، سرشام شہر ویران

چمن(آئی این پی)چمن شہر شدید خشک سردی کی لپیٹ میں سرشام شہر ویران، گیس کی سہولت نہ ہونے کے باعث عوام کی سوختنی لکڑی کو اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے بطور ایندھن استعمال کرنے کارجحان سردی کا دورانیہ جاری رہے گا ۔ جمعرات کو […]

مغربی ہوائوں کا سسٹم پاکستان میں داخل۔۔آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ موسمی رپورٹ نے شہریوں کو الرٹ کر دیا

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ شہر میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ مغربی ہواوں کا سسٹم پاکستان پر اثر انداز ہو رہاہے ، سسٹم کے باعث پاکستان […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت کی وجہ سے منفی درجہ حرارت ریکارڈ کیا جارہا ہے، بلوچستان کے علاقہ قلات میں درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری تک جا پہنچا ہے جس کی وجہ سے بلوچستان کا کا یہ […]