پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، رات گئے عوام گھروں سے باہر نکل آئی

خضدار (پی این آئی) خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے خوف زدہ لوگ کلمہ طیبہ […]

کراچی والے تیار ہو جائیں، سردی کی شدت میں اضافہ، تیز ہوائیں چلیں گی

کراچی(آئی این پی) شہر کے درجہ حرارت میں کمی کے سبب صبح اور رات کے اوقات میں ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا جب کہ اگلے چندرروز کے دوران پارہ مذید گرسکتا ہے۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران […]

پاکستان کے بالائی علاقوں میں برفباری، درجہ حرارت منفی میں چلا گیا، برف ہٹانے والی مشینری غائب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں سرد موسم اپنے پنجے گاڑ چکا ہے۔ میدانی علاقوں میں جہاں سموگ اور فاگ کا قبضہ ہے تو دوسری جانب پاکستان کے بالائی علاقوں گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے برف باری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں […]

بارش ہو گی یا نہیں؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے […]

پاکستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری، وہ علاقے جہاں لوگ گھروں میں محصورہو گئے

گلگت (پی این آئی)پاکستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری، وہ علاقے جہاں لوگ گھروں میں محصورہو گئے۔۔۔  گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں شدید برفباری کے باعث مقامی آبادی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شدید برفباری کے […]

سال کا آخری سورج گرہن آج ہو گا، پاکستان میں نظر آئے گا یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) رواں سال 2021 کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا، یہ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ اس حوالے سےمحکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ آج لگنے والا سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، […]

بڑے شہر میں سائیبیرین ہوائیں چلنے لگیں، شہری ٹھٹھرنے لگے

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے اور ساحلی شہر کراچی میں سرد ہواؤں نے موسم یخ بستہ کر دیا ہے جس سے شہری ٹھٹھرنے لگے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں سائبیرن ہوائیں آ گئی ہیں، محکمہ […]

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، شدید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات نے بعض علاقوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کردیا۔ تیز ہواؤں سے حد نگاہ بھی کم ہونے کی توقع ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) کی جانب سے […]

برطانیہ میں طوفان سے ہلاکتیں، درخت اکھڑ گئے، لاکھوں شہری بجلی سے محروم، آج بھی تیز ہواؤں اور برفباری کی پیشگوئی

لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں طوفان آرون کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ شدید موسم میں 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے درخت جڑوں سے اکھاڑ پھینکے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تیز ہواؤں […]

ایک اور طوفان نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتیں اور بجلی منقطع ہو گئی، موسم مزید ٹھنڈا ہونے کی پیشنگوئی

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں طوفان ’آرون‘ نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےجبکہ ایک لاکھ سے زائد گھروں میں بجلی منقطع ہو گئی ہے ،دوسری طرف میٹ آفس نے طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی برفباری کے نتیجے […]

تعلیمی ادارے کتنے دن تک بند رہیں گے؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) پنجاب میں نجی و سرکاری اسکول ہفتے میں 3 دن بند رہیں گے، اسکولوں میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو چھٹی ہو گی، فیصلے کا اطلاق 27 نومبر سے ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے […]