سموگ اور فوگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، بارشوں اور برفبار ی کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم […]

آلودگی میں معمولی کمی کے باوجود لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا،شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 269 ریکارڈ

لاہور(آئی این پی ) آلودگی میں معمولی کمی کے باوجود لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ پیر کو شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 269 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں 408، گلبرگ میں 385، ماڈل ٹاون میں 356 اے کیو […]

لاہور میں 10 کروڑ رو پے کی لاگت سے مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ، پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر نے تیاریاں مکمل کر لیں

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش کی تیاریاں مکمل لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ مصنوعی بارش پر 10 کروڑ رو پے لاگت آئے گی پنجا ب یو نیورسٹی کے پروفیسر نے تیاریاں مکمل کر لی تفصیل کے مطا بق […]

درجہ حرارت کم اور مزید کم، پاکستان کا کون سا شہر سرد ترین ہو گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)  موسم سرما پاکستان میں مکمل طور پر ڈیرے ڈال چکا ہے۔ چاروں صوبوں میں سردی کی شدت بڑہتی جا رہی ہے۔ اس دوران بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں درجۂ حرارت میں مزید کمی آئی ہے، خاص طور پر شمالی اضلاع […]

تمام اسکول بند کردیے جائیں، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) جوڈیشل واٹراینڈ انوائرئمنٹل کمیشن نے پنجاب بھر میں اسکولز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین جوڈیشل واٹراینڈ انوائرئمنٹل کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبرقریشی نے صوبے میں اسموگ کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت سے […]

گزشتہ 600 سال کی تاریخ کا طویل ترین چاند گرہن کل لگے گا، پاکستان میں چاند گرہن کا وقت کیا ہو گا؟ تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ کل جمعے کو لگنے والا چاند گرہن اس سال کا آخری گرہن ہوگا اور یہ گزشتہ 600 سال کی تاریخ کا طویل ترین […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش کا منصوبہ تیار، سموگ کے مسئلے کا حل تلاش کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) فاگ سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے پنجاب کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر منور صابر نے مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ابتدائی منصوبے […]

پنجاب حکومت نے اسموگ کو ایک بار پھر آفت قرار د ےدیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت پنجاب نے اسموگ کو ایک بار پھر آفت قرار د یدیا۔تفصیلات کے مطابق ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی اقدمات کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں ۔ جوڈیشل انوائرمنٹل کمیشن نے […]

سموگ سے نجات کے لیے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) سموگ سے نجات کے لیے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ملک میں پہلی بار مصنوعی بارش کا تجربہ پنجاب یونیورسٹی کے سنٹر فار انٹیگریٹڈ ماؤنٹین ریسرچ کے ماہرین کرنے جا رہے ہیں۔ سنٹر کے […]

سردی کی شدت میں اضافہ، پاکستان کے کس شہر میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈتک گر گیا؟

کوئٹہ (پی این آئی) نومبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان میں موسم سرما میں شدت آنا روع ہو گئی تھی اور درجہ حرارت کم ہونا شارع ہو گیا تھا۔ پاکستان کے چاروں صوبے اس وقت مکمل طور پر سرد موسم کی لپیٹ میں آ […]

شمالی علاقہ جات میں بارش اوربرف باری، موسم سرد تھل، کمراٹ، لواری ٹنل اور جبہ براول میں 4 سے 6 انچ تک برف باری ، دیر میں بارش

سوات (آئی این پی) شمالی علاقہ جات کے کئی شہروں میں بارش اور برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دیرشہرسمیت بالا ئی علاقوں میں رات گئے ہونے والی بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا، تھل، کمراٹ، لواری ٹنل […]