آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی و وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اسلام آباد میں صبح اورشام/رات کے دوران تیزہواؤں اورگرج […]

سمندری طوفان شاہین، گوادر میں تیز بارش، طغیانی سے کشتیوں کو نقصان

گوادر (آئی این پی) گوادر میں سمندری طوفان شاہین کے اثرات سامنے آنے لگے،بارش، تیز ہوائوں، سمندر میں طغیانی اور تیز لہروں کے باعث لنگر انداز کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے۔بارش کے بعد تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور مطلع ابر آلود ہے، گوادر کے […]

سمندری طوفان ’شاہین ‘نےگوادر میں تباہی مچادی، درجنوں کشتیاں تباہ

گودر(پی این آئی)شمال مغربی بحیرہ عرب میں آنے والے سمندری طوفان ’شاہین‘ سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی ساحلی پٹی کو لاحق خطرہ ٹل گیا ہے تاہم اس طوفان کے نتیجے میں پیدا ہونے والے موسمی نظام سے بلوچستان کے جنوب مغرب میں ساحلی علاقے […]

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ تازہ الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی )بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا ۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ […]

کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کی شدت میں کمی کے باعث کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا جس کے باعث […]

ایک دن کے لیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، اطلاق نجی و سرکاری تما م تعلیمی اداروں پر ہو گا، امتحانات منسوخ کر دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ بھر میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے موسم کی صورت حال اور تیز بارش کے پیش نظر بند رہیں گے۔انہوں […]

کراچی سے خطرہ ٹل گیا ممکنہ مشکلات کے پیش نظر جمعہ کی چھٹی بلوچستان کے ساحلی علاقے ابھی بھی شدید خطرےکی زد میں ہیں

کراچی (پی این آئی) کراچی شہر سے طوفانی بارشوں کے باعث ممکنہ تباہی کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ جس کی وجہ سے مقامی انتظامیہ نے آج جمعہ کے روز کی چھٹی کا اعلان بھی کر دیا تھا۔ ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے […]

طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، حکومت کا تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں آج (جمعہ )کو تمام تعلیمی ادارے بندکرنیکا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کے مطابق موسم کی صورت حال اور تیزبارش کے پیش نظر آج جمعہ کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔سید سردار شاہ کا […]

جمعہ کے دن تعلیمی اداروں میں چھٹی دیدی گئی

xکراچی(پی این آئی)آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے غیریقینی موسم کی صورت حال کے باعث کل (جمعہ) پرائیوٹ اسکول اور کالج بند رکھنے کا اعلان کردیا۔آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کےچیئرمین حیدر علی کا کہنا ہےکہ بارشوں سے متاثرہ […]

حکومت نے ملک میں ذیلی کمیٹیوں کے چاند دیکھنے پر پابندی عائدکردی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے ملک میں ذیلی ، نجی کمیٹیوں کے چاند دیکھنے پر پابندی لگادی ۔منگل کو اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ چاند دیکھنے کے حوالے […]

وفاقی حکومت نے چاند کی رویت کے نجی سطح پر اعلانات کرنے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے چاند کی رویت کے نجی سطح پر اعلانات کرنے پر پابندی عائد کردی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ میں رویت ہلال کمیٹی کیلئے نئی […]