کراچی والے ہوشیار، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی والے ہوشیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے آج بھی صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شام اور رات کے اوقات میں […]

بارشیں جاری، نشیبی علاقے ڈوب گئے، بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں بارشوں کی جھڑی جاری، لاہور میں دوسرے روز بھی بادل جم کر برسے، موسلا دھار بارش نے نشیبی علاقوں کو ڈبو دیا۔ سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، طوفانی بارش […]

وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری، مزید کتنے دن بارشیں متوقع ہیں؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی )لاہور اور گردو نواح میں صبح سے ہی موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ بادل برسنے کے ساتھ ساتھ خوب گرج بھی رہے ہیں ۔محکمہ موسمیات کی جانب سے لاہور اور راولپنڈی سمیت متعدد شہروں میں مزید […]

شہر قائد میں رات گئے موسلا دھار بارش سڑکیں زیر آب، انتظامیہ غائب،عوام کو دشواریوں کا سامنا

کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں رات گئے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی جس کے سبب مختلف علاقوں میں جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 58 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، موسم کا حال بتانے والوں […]

سوموار کے روز ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر لیکن کن کن علاقو ں میں بارش کا امکان ہے؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔تاہم شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اور اسے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔اسلام آباد میں موسم […]

تیز بارش کی پیش گوئی، امتحانات ملتوی کردیئے گئے

کراچی(پی این آئی )تیز بارش کی پیش گوئی، امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔۔۔ بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ انٹر بورڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر بھر میں تیز بارش کی […]

شدید گرمی سے نجات، مسلسل تیسرے روز موسلادھار بارش ہونے کے بعد بھی مزید بارشوں کی پیشن گوئی

لاہور (پی این آئی) شدید گرمی کے موسم کو خیرباد کہنے کا وقت آگیا، مسلسل تیسرے روز موسلادھار بارش ہونے کے بعد بھی مزید بارشوں کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں مسلسل تیسرے روز موسلادھار بارش نے موسم […]

یکم سے 3 ستمبر تک تیز ہوائیں اور بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی۔ کون کون سے شہر میں برکھا برسے گی؟

کراچی (پی این آئی) اگلے تین روز شہر قائد میں چھم چھم برکھا برسنے کی پیشنگوئی کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی میں یکم سے 3 ستمبر کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے ماہرین نے […]

ملک کے اکثر علاقوں میں موسلا دھار بارشیں! گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر، خیبر پختو نخوا،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان اورشما ل مشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں […]

6 روز کے دوران ملک بھرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 6 روز کے دوران ملک کے بیشتر شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، وزیرستان اور گلگت بلتستان میں تیز […]

گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کی مزید بارشوں کی پیش […]