سکولوں میں پھر چھٹیاں؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو پھر خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ”اگر موسم کی یہی شدت برقرار رہتی ہے تو حکومت سکولوں کے لیے سردیوں کی […]

مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا، اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا ٗ تحریک انصاف کے رہنماء نے اپنی ہی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مری میں 3 روز میں ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہونے پر وفاقی حکومت نے عوام کی خوشحالی کا کریڈٹ لے لیا،21 لوگ جان سے گئے تو سرکار نے عوام کو ہی ذمے دار قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران […]

سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والوں کا مقدمہ وفاقی وزراء انتظامیہ کیخلاف قائم کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

کراچی(آئی این پی) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والوں کا مقدمہ وفاقی وزراء، پنجاب حکومت اور مری کی انتظامیہ کے خلاف قائم ہونا چاہیے،جماعت اسلامی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے کہ […]

اپنی گاڑی کاتھوڑا سا شیشہ کھلا رکھیں ورنہ۔۔۔۔ آئی جی موٹروے پولیس نے برف میں پھنسے لوگوں کو ہدایات دیدیں

لاہور(پی این آئی) آئی جی موٹروے پولیس نے ہدایت کی ہے کہ برف میں پھنسے لوگ اپنی گاڑی کا تھوڑا سا شیشہ کھلا رکھیں، کاربن مونوآکسائیڈ جلد موت کا سبب بن سکتی ہے، کاربن مونوآکسائیڈ بےبو ہوتی ہے پتہ لگانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ تفصیلات […]

50سے 90کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں، موسم کے تیور پھر بدل گئے، شہریوں کو الرٹ کر دیا گیا

مری (پی این آئی) مری،گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان کے بعد محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ان شہروں میں 50 سے 90 کلو […]

مری میں خواتین اور بچوں سمیت سیاحوں کی بڑی تعداد نے رات خون جما دینے والی سردی میں کھلے آسمان تلے گزاری

مری (پی این آئی) مری میں خواتین اور بچوں سمیت سیاحوں کی بڑی تعداد نے رات خون جما دینے والی سردی میں کھلے آسمان تلے گزاری ۔ تفصیلات کے مطابق مری میں برفباری شروع ہوتے ہی ہزاروں سیاح سیاحتی مقام کی سیر کو پہنچے تاہم […]

پاکستان کے کس شہر میں کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی؟

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے شہر اور صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ پیر سے جاری بارشوں کا سلسلہ وقتی طور پر تھم گیا ہے سردی کے موسم کی نئی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے شہر میں بارشوں […]

بارشوں کا سلسلہ جاری، آج کہاں کہاں برفباری اور بارش کا امکان ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز بلوچستان اورسندھ میں اکثر مقامات پر جبکہ بالائی خیبرپختونخوا ، اسلام آباد،بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں شام/رات مزید بارش اورپہاڑوں پربرفباری ۔اس دوران بلوچستان اور بالائی سندھ میں تیز بارش ۔06 جنوری کی (شام/رات) […]

جمعے سے مغربی ہوائوں کا نیا طاقتور سلسلہ شروع، تین دن موسلادھار بارشیں برسیں گی، شہریوں کو خبردارکر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سلسلہ کم دباؤ کی صورت میں جمعے سے اثرانداز ہوگا۔ گلگت، کشمیر، بالائی پنجاب، ہزارہ، سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا امکان ہے۔ اس […]

طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، کون کونسے علاقے زیرِ آب آگئے؟ نظامِ زندگی درہم برہم

ہو گیاگوادر(پی این آئی)گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں اب تک 57.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے جبکہ طوفانی […]

6دن مسلسل موسلادھار بارشیں، اب لوگ دھوپ کو ترسیں گے، موسمی الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جنوری بروز سوموار سے 9 جنوری بروز اتوار کے دوران پاکستان کے تمام علاقوں میں زبردست بارشوں اور پہاڑوں پر شدید برف باری کی پیشنگوئی بھی کر دی گئی۔مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگر دو طاقتور اور […]