ریڈ الرٹ جاری، ہفتے سے پیر تک ہلکی بارش اور شدید برفباری ہو گی

مری (پی این آئی) شدید سردی کی لہر ملک بھر میں جاری ہے اور بالائی علاقے مری میں ایک مرتبہ پھر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی میں بتایا گیا ہے کہ مری میں ہفتے سے پیر تک شدید برف باری ہو […]

بارشیں اور برفباری، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کیلئے ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے متوقع بارش اور برفباری کے سلسلہ میں تمام اضلاع متعلقہ محکمہ کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی تیاری کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ایس ڈی ایم اے […]

تین دن مسلسل برفباری، مری جانیوالوں کیلئے خصوصی ہدایات اور ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کی رات سے پیر کی صبح تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ہم نیوز کے مطابق سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات […]

بارش وبرفباری کا ایک اور طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا ، کہاں کہاں موسم میں شدت ہو گی؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بارش وبرفباری کا ایک اور طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے صورتحال کی سنگینی کے لحاظ سے بلوچستان میں موسم سے متعلق الرٹ جاری کر دیا، ایک اور طاقتور سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، چمن […]

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے جمعے سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کرتے ہوئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس میں شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیشنگوئی کے مطابق […]

مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی)ترجمان محکمہ اطلاعات راولپنڈی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات نے اس ویک اینڈ پر مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے کیونکہ جمعہ کی شب سے ملک میں بارشوں نیا سلسلہ داخل ہو گا۔ترجمان نے کہا کہ اسلام […]

کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں کی جائیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی امدادی اداروں کو ہدایت

جدہ (پی این آئی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارشوں اور برفبار ی کے پیش نظر انتظامیہ اور تمام متعلقہ محکمہ جات کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے […]

مری میں شدید برفباری ، الرٹ جاری کر دیا گیا، بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کی پیشنگوئی

مری(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا، اس مرتبہ 7 جنوری کو ہونے والی برفباری سے زیادہ برفباری کی پیش گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ پر مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر […]

تین دن مسلسل شدید برفباری، مری اور گلیات جانے کا پلان کینسل کر دیں، ایڈوائزری جاری کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) شدید برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، 3 دن کیلئے مری اور گلیات جانے سے گریز کی ایڈوائزری جاری ، مغربی اور بالائی علاقوں میں موسم بتدریج خراب رہنے کا امکان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں برفباری […]

بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ (این این آئی)شمال مغربی بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا کسی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وادی زیارت اور کان مہتر زئی […]

سانحہ مری کی ساری ذمہ داری کس پر ڈال دی گئی؟ انکوائری کمیٹی نے رپورٹ تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) 8 جنوری کی رات برف ہٹانے والی مشینری ایک جگہ کھڑی تھی اور عملہ غائب تھا،محکمہ موسمیات کی وارننگ کو بھی مسلسل نظر اندازکیا گیا، انکوائری کمیٹی نے سانحہ مری کا ذمہ داری انتظامیہ کو قرار دے دیا ۔ تفصیلات […]