آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارشیں ہی بارشیں، کن کن علاقوں میں بادل کھل کربرسیں گے؟ ہلکی برفباری کی بھی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور موسم سرد ۔تاہم بالائی پنجاب ،با لائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں […]

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا؟آج فیصلہ سنایا جائے گا۔

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا؟آج فیصلہ سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، آج شام 4 بجے سنایا جائے گا۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے […]

سردی ابھی اتنی جلد ختم نہیں ہو گی، رواں ماہ میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )سردی کا جانا ٹھہر گیا ، محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سمیات نے کچھ دن کے دوران ملک میں سردی کی شدت میں کمی آنے کے بعد رواں […]

موسلا دھار بارش سے شہری بھیگ گئے ، سڑکوں پر پھسلن سے متعدد حادثات کی اطلاعات

کراچی (پی این آئی) کراچی میں اچانک اور غیر متوقع موسلا دھار بارش سے شہری بھیگ گئے جبکہ سڑکوں پر پھسلن کے باعث کئی موٹر سائیکل سوار گر گئے ۔کراچی میں بارش کی سرپرائز انٹری نے شہریوں کو بھگودیا ، لیاری ، کھارا در ، […]

سردیاں تو ابھی شروع ہو ئی ہیں، مری اور گلیات میں شدید برفباری کا الرٹ جاری، سیاحوں کو خبردار کر دیا گیا

مری (پی این آئی) مری اور گلیات میں دوبارہ برفباری کا سلسلہ شروع، سیاحوں کیلئے الرٹ جاری۔تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کی طرف سے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مری […]

ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور طغیانی کا خدشہ،الرٹ جاری

گوادر (آئی این پی)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ماہی گیری نے اپنے ایک اعلامیہ میں ضلع بھر کے ماہی گیروں کو مطلع کیا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ 2 فروری سے 4 فروری 2022 تک بلوچستان کے ساحلی علاقوں […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہنے کا امکان۔ پنجاب کے […]

مری جانیوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

مری (پی این آئی ) ملک کے معروف سیاحتی مقام مری میں ایک بار پھر 24 گھنٹے سیاحوں کو داخلے کی اجازت مل گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے بعد مری میں 24 گھنٹے سیاحوں کو داخلے کی اجازت دی […]

طوفان کی تباہ کاریاں، 80میل فی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ کے مختلف علاقوں میں طوفان ‘ملک’ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے نظام زندگی کو شدید متاثرکیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ملک کے باعث شمالی علاقوں میں 80 میل فی گھنٹہ […]

مری میں برفباری، سیاح پھر پھنس گئے، جنگل میں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

مری (پی این آئی) مری میں ایک مرتبہ پھر سیاح برفباری کے دوران پھنس گئے، ملکہ کوہسار میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری، ٹھنڈے جنگل کے علاقے میں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مشہور سیاحتی مقام مری میں […]

ریکارڈتوڑ برفباری کے بعد الرٹ جاری، کسی بھی وقت کیا ہو سکتا ہے؟ خصوصی ہدایات جاری کردی گئیں

مری (پی این آئی ) مری میں برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم، سیاحوں کو اپنی گاڑیوں کے ٹائرز میں ہوا کم رکھنے، چین استعمال کرنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا نیا […]