آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں ایک با رپھر شدید گرمی کی پیشنگوئی، بارشیں کہاں کہاں ہوں گی؟

اسلام آباد(آئی این پی )آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں ایک با رپھر شدید گرمی کی پیشگوئی کردی گئی ۔ہوا کے زائد دبا ئوکے باعث اگلے ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں تیز ی سے اضافے کا خدشہ ہے۔کراچی گرمی […]

کہیں شدید گرمی تو کہیں بارشیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔جبکہ ملک بھر میں دن کے درجہ حرات میں بتدریج اضافہ ہو […]

عید الفطر کے دنوں میں موسم ٹھنڈا ٹھار ہونے کی پیشگوئی، کہاں کہاں بارش ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر میں موسم میں تبدیلی کا امکان ظاہر کر دیا ہے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کراچی سے خیبر تک ملک بھر میں کہیں آندھی، کہیں گرج چمک […]

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز منگل کو منائی جائیگی

اسلام آباد(پی این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے آج عید کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہےپاکستان میں آج شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے آج عید کا چاند […]

کون کونسے شہروں میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں؟ بڑی خبر

پشاور(پی این آئی )پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔قاری عبدالرؤف مدنی کی زیر صدارت زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے۔ زونل کمیٹی کے سربراہ عبدالرؤف مدنی کا کہنا تھاکہ پشاور […]

لاہور اور کراچی میں شوال کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ زونل کمیٹیوں نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی اور زونل رویت ہلال کمیٹی لاہور نے اعلان کیا ہے کہ انہیں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ادھرمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی تک کسی بھی جگہ چاند نظر آنے کی کوئی اطلاع […]

لاہور میں سورج سوا نیزے پر، بجلی کی طلب 4700، رسد 3600 میگاواٹ

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے شہر لاہور میں بجلی کا بحران شدید ترین ہو جانے کے باعث غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ لاہور الیکٹرک پاور کمپنی کے مطابق بجلی کی رسد 3600 اور طلب 4700 میگاواٹ ہے۔ لیسکوحکام کا کہنا […]

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی لاہور جلسہ، انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جلسے کے شرکاء اور اطراف میں رہنے والوں کو انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

وہ شہر جہاں بارشوں نے تباہی مچا دی، سینکڑوں ہلاکتیں، افسوسناک خبر آگئی

ڈربن (پی این آئی)جنوبی افریقا کے شہر ڈربن اور گرد و نواح میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر ڈربن اور مختلف علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی […]

کراچی والے ہوشیار! گرمی کا الرٹ جاری

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرمی کا الرٹ جاری کردیا گیا، شہر میں پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کا الرٹ جاری کر دیا، شہر میں 25 سے 27 مارچ کے […]

پہلا روزہ 3اپریل کو ہو گا یا 4اپریل کو۔۔؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کے مہینے کا آئندہ چند روز میں آغاز ہورہا ہے مگر سوال یہ ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟رمضان کا آغاز رویت ہلال سے ہونا ہے اور پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل […]