گرد کا طوفان بلوچستان میں داخل، آگ سے متاثرہ کوہ سلیمان پر بارش کا امکان

کوئٹہ(آئی این پی)مغرب میں ایران سے گردآلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل ہوگیا۔کیسکو کے مطابق طوفان سے کئی علاقوں میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں گرگئیں ہیں اورپاک افغان اورپاک ایران سرحدی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود […]

خبردار ہوشیار، پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100گنا بڑھ گیا

اسلام آباد/لندن (آئی این پی)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماضی کے مقابلے میں اب پاکستان اور بھارت میں ہیٹ ویو کا امکان100گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔برطانیہ کے محکمہ موسمیات سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک تجزیے میں بتایا کہ قدرتی طور پر اوسط درجہ حرارت […]

چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان، گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر اور ملحقہ پہا ڑی علاقو ں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

سورج نے قہرڈھا دیا ، جیکب آباد 51 ڈگری کے ساتھ دنیا کا گرم ترین مقام ، پاکستان بھر کے شہروں کا درجہ حرارت کتنا رہا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور کئی علاقوں میں درجہ حررات 51 ڈگری تک جاپہنچا جبکہ جیکب آباد 14 مئی کو دنیا کا گرم ترین مقام رہا۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہفتے کے روز سورج نے سب سے زیادہ […]

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر ، سورج سوا نیزے پر،کراچی میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی (آئی این پی)ملک میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور کئی علاقوں میں درجہ حررات 51 ڈگری تک جاپہنچا ہے،پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہفتے کے روز سورج نے سب سے زیادہ قہر جیکب آباد میں ڈھایا، جہاں درجہ حرارت 51 ڈگری ریکارڈ […]

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کب ہو گا اور کن کن ممالک میں دیکھا جائیگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

نیو یارک(پی این آئی)رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا جس کا امریکا، یورپ اور دیگر حصوں میں مشاہدہ کیا جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف ممالک میں چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 32 […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد، لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ملک بھر میں جاری گرمی کی لہر مئی کے آخر تک شدت کے ساتھ برقرار رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بھی ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، ہفتہ چودہ […]

آج بھی درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچے گا، گرمی کی شدید لہر کب تک جاری رہے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محمکہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی پڑے گی۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر 16 مئی تک برقرار رہ سکتی ہے۔ نوابشاہ، لاڑکانہ، جعفرآباد، جھل مگسی […]

ملک کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت 49تک پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور آج اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی اور ڈیرہ غازی خان میں 49 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کےمطابق لاڑکانہ میں پارہ […]

خبردار، درجہ حرارت 50 ڈگری تک، پاکستان کے کون سے علاقے آج ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) شدید گرمی نے پاکستان بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، محکمہ موسمیات کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے کئی علاقوں میں آج ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے بالائی اور وسطی سندھ کے […]

سیاحوں کے لیے وارننگ، آزاد کشمیر میں 8 سے 14 مئی تک سورج آگ برسائے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان ) پاکستان کے مختلف شہروں سے ازادکشمیرکے خوشگوار موسم اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کیلئے آزادکشمیر کے سیاحتی مقامات کا رخ کرنے والے سیاحوں اور مقامی شہریوں کیلئے بری خبرآزاد کشمیر میں 8 سے 14 مئی تک سورج آگ […]