قیامت خیز گرمی کی لہر ختم ،ملک میں مون سون بارشوں کے تگڑے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ملک میں جاری قیامت خیز گرمی کی لہر ختم ہونے میں کم وقت باقی رہ گیا ، ماہرین موسمیات نے ملک میں مون سون کی زبردست بارشوں کے آغاز کی تاریخ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک بھر […]

ذی الحج کا چاند، عید الاضحی کب منائیگی جائیگی؟ تیاریاں شروع

کراچی (پی این آئی) عید الاضحٰی کی آمد کی تیاریاں شروع، ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ذی الحج 1443ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس بدھ 29جون […]

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران پاکستان کے کن کن شہروں میں شدید گرمی پڑے گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت […]

یکم جولائی سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ گرم گزرنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔جو معمول سے زائد ہونگیں تاہم آنے والے دنوں میں گرمی […]

مرجھائے چہرے کھِل اٹھے، شدید گرمی کے بعد ٹھنڈکی لہر، بارش نے موسم خوشگوار کر دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی میں بحریہ ٹاؤن، ائیرپورٹ اور ملیر کے اطراف تیز بارش ہوئی جبکہ سعدی ٹاؤن اور گلشن حدید میں بھی کالے بادل چھاگئے۔اس کے علاوہ سہراب گوٹھ، سبزی منڈی اور […]

طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب کا خطرہ، کون کونسے علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) لاہور میں طوفانی بارشوں کے بعد دریائے راوی میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری کر دیا گیا، مغربی ہوائوں پر مشتمل بارشیں برسانے والا سسٹم ابھی تک صوبائی دارالحکومت میں موجود، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید موسلادھار بارش کی پیش […]

طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، الرٹ جاری کر دیا گیا، 20 تا بدھ 22 جون ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں وسیع پیمانے پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہو […]

پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی کا زور […]

مون سون بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، 4 دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موجود بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد آج 17 جون سے 20 جون […]

جڑواں شہروں کا موسم خوشگوار، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ہے جس سے جڑواں شہروں کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون کی پہلی بارش برس پڑی ہے جس کا سلسلہ 22 جون تک جاری […]

سیالکوٹ، شدید بارش, طوفانی ہوائیں، ٹین کی چھتیں اڑ گئیں، آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟

سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب کے اہم صنعتی شہر سیالکوٹ میں تیز آندھی کے بعد بارش سے ٹین کی چھتیں اڑ گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور چولستان کے متعدد علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، […]